Daily Aftab
31 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا

by Online Desk
14 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بال تل روٹ سے شری اَمرناتھ جی کی سالانہ یاترا کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ لیا
لیفٹیننٹ گورنر نے ہیلتھ کیئر ، بجلی ، مواصلات ، پانی فراہمی اور صفائی ، موسم کی پیش گوئی ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، سیکورٹی گرڈ اور یاتریوں کیلئے دیگر تمام بنیادی ضروریات کےلئے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا
کہا،یاترا بیس کیمپ میں ڈاکٹروں ، عملے ، آلات ، اَدویات اور آکسیجن سلنڈر کی مناسب تعدادکو یقینی بنایا جائے
یاترا روٹپر رات کی فضائی اور مواصلاتی خدمات کو یقینی بنائیں اور خیمےاقامتی سہولیات میں آگ بجھانے کے آلات نصب کئے جائیں۔لیفٹیننٹ گورنر
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج بال تل کا دورہ کیا او ربال تل کے راستے سے شری اَمرناتھ جی کی سالانہ یاترا کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔سونہ مرگ میں ایک جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں سی اِی او شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ،کمشنر سیکرٹری دیہی ترقی اور پنچایتی راج مندیپ کور ، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار ، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بِدھوری اور شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ، سول اِنتظامیہ ، پولیس ، سی اے پی ایف اور فوج کے سینئر اَفسران نے شرکت کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ہیلتھ کیئر ، بجلی ، مواصلات ، پانی کی فراہمی او رصفائی ستھرائی ، موسم کی پیش گوئی ،ڈیزاسٹر مینجمنٹ ، سیکورٹی گرڈ اور یاتریوں کی خاطر دیگر تمام بنیادی ضروریات کے لئے کئے گئے اِنتظامات کا جائزہ لیا۔اُنہوں نے اَفسران کو ہدایت دی کہ یاتر ا بیس کیمپ میں ڈاکٹروں ، عملہ ، آلات ، اَدویات اور آکسیجن سلنڈر کی مناسب تعداد کو یقینی بنایا جائے۔اُنہوں نے بی آر او کو وسائل کو متحرک کرنے اور یاترا شروع ہونے سے قبل تمام کام مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ چوں کہ یاترا اونچائی پر دشوار گزار علاقے میں ہے جہاں آکسیجن کی سطح کم ہے ،صحت سہولیات چوبیس گھنٹے کو یقینی بنایا جانا چاہیے۔اُنہوں نے اَفسروں پر زور دیا کہ وہ یاترا روٹ اور رات کی فضائی اور مواصلاتی خدمات کو یقینی بنائیں۔اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ خیمہ بستیوں میں آگ بجھانے کے آلات نصب کئے جائیں۔اُنہوں نے کہا کہ یاترا کے مجموعی اِنتظامات کو اَپ گریڈ کیا گیا ہے ۔ تمام متعلقہ محکمے یاتریوں کو آسان ، محفوظ اور بغیر پریشانی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل میں یاتر ا بیس کیمپ میں ڈی آر ڈی او ہسپتال میں جاری کام اور یاتریوں کے لئے دیگر سہولیات کا معائینہ کیا۔ بتایا گیا کہ ہسپتال کو 17 جون تک فعال کیا جائے گا۔اِس موقعہ پرسیکرٹری سیاحت محکمہ ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ ، سیکرٹری منصوبہ بندی ، ترقی اور نگرانی محکمہ ڈاکٹر راگھو لنگر ،ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر بھی موجو دتھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

اب ڈاون ٹاون کو سیاحتی نقشے پر لایا جارہا ہے

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے بال تل کا دورہ کیا

14 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کے ہسپتالوں میں 160 اہم ادویات کی کمی کا سامنا

29 اکتوبر 2022
پونچھ میں حد متارکہ دھماکہ ،بی ایس ایف اہلکار شدید طورپر زخمی
جموں و کشمیر

پونچھ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 16سالہ لڑکا زخمی

08 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d