Daily Aftab
29 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں منشیات ایک بھیانک مسئلہ بن گیا ہے: عمر عبداللہ

by Online Desk
13 جون 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں منشیات ایک بھیانک مسئلہ بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری، سیاحت اور جی ٹونٹی پر بیانات دے رہی ہے لیکن اس بھیانک مسئلے پر بات نہیں کی جا رہی ہے۔ان کا کہنا ہے جموں و کشمیر میں بحران ہی بحران ہیں اگر بحران نہ ہوتے تو یہاں الیکشن منعقد ہوئے ہوتے۔موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘کافی وقت سے ایسا لگ رہا ہے کہ جموں وکشمیر میں منشیات ایک بھیانک مسئلہ بن گیا ہے اس سے یونین ٹریٹری کے مستقبل کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘افسوس کی بات ہے کہ حکومت سیاحت، سرمایہ کاری، جی ٹونٹی پر بات کر رہی ہے لیکن منشیات پر کوئی بات نہیں کی جا رہی ہے’۔عمر عبداللہ نے کہا کہ منشیات کی وجہ سے ہی ہمارے سماج میں جرائم بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا: ‘ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اس مسئلے کو مزید سنجیدگی سے لے اور ہم اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اپنی طرف سے ایک روڈ میپ تیار کر رہے ہیں’۔پاکستان سے ڈرگس آنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ڈرگس جہاں سے بھی آتے ہیں ان کا استعمال یہاں ہی ہوتا ہے۔انہوں نے کہا: ایک طرف کہا جاتا ہے کہ سرحد پر پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا ہے تو پھر یہ منشیات کہاں سے آتے ہیں’۔بجلی، راشن وغیرہ پر جموں میں ہو رہے احتجاجوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘یہاں بحران ہی بحران ہیں، اگر لوگ مطمئن ہوتے تو یہاں الیکشن کرائے گئے ہوتے’۔انہوں نے کہا کہ بحران نہ ہوتے تو شاید جموں وکشمیر میں الیکشن ہوئے ہوتے۔بہار میں 23 جون کو ہونے والی اتحاد میٹنگ کے بارے میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ہم اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بڑی پارٹیوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہے ہم ایک چھوٹی پارٹی ہے۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘میں نے سرکاری مکان اپنی مرضی سے چھوڑا ہے مجھے اس میں بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں ہے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
این آئی اے کورٹ نے عسکریت پسندوں کے خلاف چارج شیٹ منظور کرلیا

این آئی اے نے سری نگر میں حریت لیڈر ایاز اکبر کی جائیداد قرق کردی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھاجپا اور اس کے حامی لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف/عمر عبداللہ
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں منشیات ایک بھیانک مسئلہ بن گیا ہے: عمر عبداللہ

13 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 آئندہ  روزگار میلہ 26؍ اپریل  کو وزیر اعظم  مودی 51,000 سے زیادہ تقرری خط تقسیم کریں گے

25 اپریل 2025
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 20جنوری تک متوقع
تازہ ترین خبریں

بورڈ نے 10سے12جماعت کے امتحانات ملتوی کردئے28فروری کو لیے جانے والے امتحانات میں شریک طلبہ کو کافی پریشانی ہوئی

28 فروری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d