Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کرائم برانچ کشمیر کی طلبا کو لوٹنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ پیش

by Online Desk
09 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/ کرائم برانچ کشمیر نے سری نگر میں ایوی ایشن اور ہاسپٹیلیٹی کورس فراہم کرانے کے بہانے پر طلبا کو لوٹنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔کرائم برانچ کی اقتصادی جرائم ونگ نے یہ چارج شیٹ سری نگر کی ایک پیسنجر ٹیکس عدالت میں داخل کی ہے۔ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا: ‘برانچ کی اقتصادی ونگ نے پولیس اسٹیشن کرائم برانچ کشمیر (اب اقتصادی جرائم ونگ سری نگر) میں آر پی سی کے دفعات 420، 120B کے تحت ایک ایف آئی آر میں نذیر احمد وانی ساکن تراگ پورہ بارہمولہ حال غزالی آباد ایچ ایم ٹی شالہ ٹینگ گھاٹ اور شبنم فیاض ساکن اومپورہ کے خلاف سری نگر کی پیسنجر ٹیکس کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے’۔انہوں نے کہا کہ یہ کیس وزیر اعلیٰ کی شکایت سیل کی طرف سے موصول ہونے والی ایک تحریری مواصلت پر درج کیا گیا تھا اور بعد میں محکمہ شہری ہوا بازی جموں وکشمیر سے بھی ایک اور مواصلت موصول ہوئی تھی۔بیان میں کہا گیا: ‘مواصلت میں الزام لگایا گیا تھا کہ طلبا نے انٹر نیشنل کالج آف ایوی ایشن باغات برزلہ (جو تسلیم شدہ ہے نہ رجسٹرڈ ہے) میں ایوی ایشن اور ہاسپٹیلیٹی کورس کرانے کے لئے بھاری رقم ادا کی ہے’۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔بیان میں کہا گیا کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آگئی کہ پروپرائٹر انٹرنیشنل کالج آف ایوی ایشن باغات برزلہ سری نگر نے مذکورہ کالج کو حکومت کے ریگولیٹری حکام سے رجیسٹریشن حاصل کئے بغیر ہی اپنی سطح پر قائم کیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘یہ بھی معلوم ہوا کہ مذکورہ پروپرائٹر نے کورس سرٹیفکیٹس پر مختلف لوگو چسپاں کئے ہیں’۔موصوف ترجمان نے بیان میں کہا: ‘ملزم مالک نے طلبا کو روشن مستقبل اور ملازمت کے تحفظ کے بلند کرکے دھوکہ دیا’۔انہوں نے کہا: ‘مزید بر آں ،مالک و منیجنگ ڈائریکٹر نذیر احمد وانی نے غیر تسلیم شدہ انٹرنیشنل کالج آف ایوی ایشن باغات برزلہ میں شش ماہی اور یک سالہ کورس کرانے کی آڑ میں طلبا کو ورغلایا اور اس طرح ان سے بھاری رقوم بٹوریں اور دھوکہ دہی سے طلبا (شکایت کنندگان) کو نقصان پہنچایا’۔ انہوں نے کہا: ‘ملزمین کے خلاف پی آر سی کے دفعہ420 ، 120B کے تحت جرم ثابت ہوچکا ہے اور اس کے مطابق عدالتی فیصلہ کے لئے پیسنجر ٹیکس سری نگر کی عدالت میں چارج شیٹ پیش کی گئی’۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سرینگر میں پھر رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ ، درجہ حرارت منفی 1.2ڈگری درج

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

کرائم برانچ کشمیر کی طلبا کو لوٹنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف چارج شیٹ پیش

09 جون 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d