Daily Aftab
25 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت افریقی  ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔پیوش گوئل

by Online Desk
09 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

 نئی دلی/۔تجارت اور صنعت، امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے کل نئی دہلی میں افریقی خطے کے مختلف ممالک کے پندرہ سفیروں کی میزبانی کی۔ سفیروں کے ساتھ بات چیت کے دوران وزیر موصوف نے کہا کہ ہندوستان اور افریقہ کئی دہائیوں پر محیط دوستی رکھتے ہیں اور مستقبل کا پاور ہاؤس بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس تقریب کا مقصد قریبی اقتصادی تعاون کو فروغ دینا، تجارتی تعلقات کو بڑھانا اور ہندوستان اور افریقہ کے درمیان تعاون کے شعبوں کو تلاش کرنا تھا۔جناب پیوش گوئل نے سفیروں کا خیرمقدم کیا اور ہندوستان-افریقہ تعلقات کے اہم اقدار کو اجاگر کیا۔ وزیر موصوف  نے افریقہ کو اولین ترجیح بنانے اور پائیدار اور باقاعدہ طریقے سے افریقہ کے ساتھ ہندوستان کی مصروفیت کو گہرا کرنے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے عزم پر زور دیا۔ انہوں نے مشنوں کے سربراہان کی یکجہتی کے ساتھ کام کرنے کی حوصلہ افزائی کی اور افریقی اور ہندوستانی برصغیر کی ترقی کے لیے دوستی کا ہاتھ بڑھایا۔وزیر موصوف نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یہ ایک نئی مصروفیت کا آغاز ہے اور اس بات کی تصدیق کی کہ ہندوستان دونوں ممالک کے درمیان تجارت، کامرس، کاروبار، سرمایہ کاری اور مواقع کو بڑھانے کے لیے ایک قابل اعتماد شراکت دار کے طور پر کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان افریقی ممالک یا مجموعی طور پر افریقہ کے ساتھ دو طرفہ یا انفرادی طور پر ایف ٹی اے(آزاد تجارتی معاہدہ ) مذاکرات کے لیے کھلا ہوا ہے۔اس تقریب میں الجزائر، بوٹسوانا، مصر، گھانا، جمہوریہ گنی، کینیا، ملاوی، موزمبیق، مراکش، روانڈا، جنوبی افریقہ، تنزانیہ، ٹوگو، یوگنڈا اور زمبابوے جیسے اہم افریقی ممالک کے 15 سفیروں نے شرکت کی۔ اس نے سفارتی نمائندوں کو نتیجہ خیز بات چیت میں مشغول ہونے، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی ترقی اور نموکے لیے نئی شراکت داری قائم کرنے کے لیے ایک منفرد پلیٹ فارم فراہم کیا۔ہندوستان اور افریقہ کی دیرینہ تاریخی اور مضبوط ثقافتی رشتہ ہے۔ افریقی براعظم اپنی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، ابھرتے ہوئے متوسط طبقے اور وافر قدرتی وسائل کے ساتھ ہندوستانی کاروبار کے لیے وسیع مواقع پیش کرتا ہے۔ تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کے ذریعے، ہندوستان اور افریقہ دونوں ایک دوسرے کی طاقت اور مہارت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، جس سے جامع ترقی اور روزگار کی تخلیق کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ، اجتماع نے ہندوستان اور افریقہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں،عوام سے عوام کے روابط اور اسٹریٹجک تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ اس تقریب نے دونوں خطوں کے بھرپور تنوع اور ورثے کو منانے اور دوستی کے بندھن کو مضبوط کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
بال تل روانہ ہونے والے یاتریوںکورام بن میں روکاگیا:حکام

امرناتھ یاترا: یاتری نواس بھگوتی نگر میں تیاریاں زوروں پر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت افریقی  ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت افریقی  ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔پیوش گوئل

09 جون 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی
تازہ ترین خبریں

پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میںآٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی

18 اگست 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d