Daily Aftab
22 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بارہمولہ میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

by Online Desk
08 جون 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر/پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں مبینہ طور پر ایک لڑکی کو فون پر دھمکی دینے اور بلیک میل کرنے کے الزام ایک شخص کو گرفتار کیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس چوکی دلنہ کو ایک شخص کی طرف سے شکایت موصول ہوئی کہ جس میں کہا گیا کہ اس کی بیٹی کو ایک نامعلوم کالر کافی عرصہ سے لگاتار بلیک میل کررہا ہے اور اس کو دھمکا رہا ہے جس سے وہ انتہائی پریشان ہوئی ہے۔انہوں نے کہا: ‘شکایت گذار کا کہنا ہے کہ مذکورہ کالر نے میری بیٹی سے اچھی رقم بھی لوٹی ہے اور جب حالات ابتر ہوئے تو اس نے ساری کہانی میرے سامنے بیان کی’۔پولیس ترجمان نے کہا کہ اس شکایت پرکارروائی کرتے ہوئے متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بارہمولہ سجاد بخاری کی نگرانی میں سخت کاوشوں کے بعد بھتہ خور کو اپنے گھر سے گرفتار کیا۔بیان میں گرفتار شدہ کی شناخت اویس رشید بٹ عرف زیدان ولد عبد الرشید بٹ ساکن چتلورہ رفیع آباد بارہمولہ کے بطور کی گئی ہے۔پولیس ترجمان نے کہا کہ لوٹی ہوئی رقم کی بر آمدگی کے متعلق اس کیس کے سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ بارہمولہ پولیس خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
آسامی لڑکی کو ایم اے سوشیالوجی میں ٹاپ کرنے پر گولڈ میڈل  سے نوازہ گیا

کالج میں ایک کروڑ 40 لاکھ طلبہ و طالبات داخلہ لینے پہنچ گئے

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پولیس نے سرینگر سے 4جنگجوﺅں کے معاونین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا
تازہ ترین خبریں

بارہمولہ میں بھتہ خوری اور بلیک میلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار: پولیس

08 جون 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
نیتی آیوگ   نے گفٹ سٹی،  گجرات میں ایک قومی ورکشاپ کا انعقادکیا
تازہ ترین خبریں

نیتی آیوگ   نے گفٹ سٹی،  گجرات میں ایک قومی ورکشاپ کا انعقادکیا

24 مارچ 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d