Daily Aftab
22 ستمبر ,2023
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کالج میں ایک کروڑ 40 لاکھ طلبہ و طالبات داخلہ لینے پہنچ گئے

by Online Desk
08 جون 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

چین کے ایک کالج میں ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے لئے ٹیسٹ دینے پہنچ گئے
بیجنگ:(ایجنسیز) چین کے ایک کالج میں ایک کروڑ 40لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے لئے ٹیسٹ دینے پہنچ گئے ۔وزارت تعلیم کے مطابق رواں سال کے لیے شرکت کنندگان کی تعداد 9 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہے جو گزشتہ برس 1کروڑ 29 لاکھ 10 ہزار تھی،ان کے امتحانات 2 سے 4 دن تک جاری رہیں گے جس کا انحصار ان کے مضامین کے انتخاب پر ہوگا ۔
بیجنگ نمبر 44 مڈل اسکول کی طالبہ فین نے بتایا کہ وہ اپنا امتحان دینے کے لئے دور سے سائپکل پر آئی ہے انہیں یقین ہے کہ کالج میں داخلہ لینے کے لئے کامیاب ہوجائیں گی، اس کے لئے مجھے صرف اپنی صلاحیتوں کے مطابق کام کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ان کے حتمی نتائج اچھے آئے تو وہ شعبہ نفسیات میں داخلہ لیں گی۔ بصورت دیگر وہ پہلے ایک غیر ملکی زبان سیکھنے کا ارادہ رکھتی ہیں جس میں ترجیح فرانسیسی یا ہسپانوی ہوگی جبکہ نفسیات کی ڈگری وہ بعد میں حاصل کرلیں گی۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھیے

کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ کینیڈا نے نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا : وزارت خارجہ

ہائی بلڈ پریشر  پر  بہتر کنٹرول  سے بھارت 2040 تک 4.6 ملین اموات کو روک سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او

بھارت نے کینیڈا میں  اپنے  شہریوں کیلئے  ایڈوائزری جاری کی

اسی بارے میں

ہندوستانی فوج گورکھوں کی بھرتی جاری رکھے گی
تازہ ترین خبریں

کینیڈا دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ کینیڈا نے نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا : وزارت خارجہ

21 ستمبر 2023
دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کی ضرورت ہے: عالمی ادارہ صحت
بین اقوامی

ہائی بلڈ پریشر  پر  بہتر کنٹرول  سے بھارت 2040 تک 4.6 ملین اموات کو روک سکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او

20 ستمبر 2023
بھارت نے کینیڈا میں  اپنے  شہریوں کیلئے  ایڈوائزری جاری کی
تازہ ترین خبریں

بھارت نے کینیڈا میں  اپنے  شہریوں کیلئے  ایڈوائزری جاری کی

20 ستمبر 2023
لداخ میں بھارت اور چین کی فوج کے جماﺅ سے کشیدی برقرار
صحت

اگر آپ اصلاح نہیں کریں گے تو لوگ باہرجاکر حل تلاش کریں گے

18 ستمبر 2023
محمد سراج کی تباہ کن بالنگ، بھارت نے آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
بین اقوامی

محمد سراج کی تباہ کن بالنگ، بھارت نے آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

17 ستمبر 2023
پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی
بین اقوامی

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی

17 ستمبر 2023
گلگت بلتستان میں  پندرہ دن بعد بھی انٹرنیٹ پر پابندی جاری
بین اقوامی

گلگت بلتستان میں  پندرہ دن بعد بھی انٹرنیٹ پر پابندی جاری

15 ستمبر 2023
چین کے وزیر دفاع زیر تفتیش۔ عہدے سے ہٹائے جائیں گے۔ رپورٹ
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر دفاع زیر تفتیش۔ عہدے سے ہٹائے جائیں گے۔ رپورٹ

15 ستمبر 2023
طالبان کا ایک بار پھر امریکا سے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ
بین اقوامی

طالبان نے   خواتین کے چست، پتلے اور چھوٹے کپڑوں کی فروخت پر پابندی لگا دی

15 ستمبر 2023
Next Post
جموں وکشمیر سرکار نے اسکولوں میں حجاب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں : پرنسپل سیکریٹری ایجوکیشن

جموں وکشمیر سرکار نے اسکولوں میں حجاب یا عبایہ پر کوئی پابندی عائد نہیں : پرنسپل سیکریٹری ایجوکیشن

اہم خبریں

سابق قانون ساز، ممبر بی جے پی اسٹیٹ ایگزیکٹیو جموں کشمیر، سینئر سٹیزنز سپورٹ سروس کلب کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

قرفلی محلہ سری نگر میں نقب زنوں نے 25 لاکھ روپیہ مالیت کے طلائی زیورات اڑا لئے

کرپشن کے الزام میں ڈی ایس پی گرفتار

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

آسامی لڑکی کو ایم اے سوشیالوجی میں ٹاپ کرنے پر گولڈ میڈل  سے نوازہ گیا
بین اقوامی

کالج میں ایک کروڑ 40 لاکھ طلبہ و طالبات داخلہ لینے پہنچ گئے

08 جون 2023
السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد
صحت

السی کے بیج استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

21 اگست 2022
جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر بینک نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کو ڈیویڈنڈ چیک پیش کئے

15 ستمبر 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(کشمیر کے روایتی پیشے اپنانے کی ضرورت)

28 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔