Daily Aftab
25 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سول سروسز ( پریلمنری) اِمتحان 2023ءسری نگر میں احسن طریقے سے منعقد ہوا

by Online Desk
28 مئی 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

یونین پبلک سروس کمیشن نے آج ہندوستان کے 78شہروں میں سول سروسز ( پریلمنری) اِمتحان 2023ءکا اِنعقادکیا۔ کشمیر میں مقیم اُمید واروں کا اِمتحان سری نگر کے بارہ مراکز پر کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔حکومت جموںوکشمیر یوٹی نے صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری کو سری نگر مراکز کے لئے سٹیٹ لیول کے مبصر کے طور پر نامزد کیا تھا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر سینٹرل عادل فرید کو صوبائی کمشنر کشمیر کے ساتھ اِمتحان کے اِنعقاد کے لئے کوآرڈی نیٹنگ سپر وائزر کے طورپر مقرر کیا گیا تھا۔اِس کے علاوہ صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر نے کمیشن کے اِمتحانات کے اِنعقاد کے عمل کو احسن بنانے کے لئے اُٹھائے گئے اقدامات کی تعمیل میں مذکورہ مقامات کے لئے 12معائینہ کرنے والے اَفسران کو مقرر کیا تھا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سری نگر کے دفتر نے ہر مقام کے لئے موبائل مجسٹریٹوں کو نامزد کیا تھا۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ صوبائی کمشنر کشمیر نے کل اِمتحان کے احسن اِنعقاد کے لئے ضروری اِنتظامات کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ایک میٹنگ منعقد کی تھی جس میں بالترتیب تمام پرنسپل ، وینیو کوارڈی نیٹر ، معائینہ کرنے والے اَفسران اور پولیس ، سیکورٹی اور ٹریفک نمائندوں نے شرکت کی۔صوبائی کمشنر کشمیر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر سینٹر کشمیر نے ہفتہ کے روز تمام 12مراکز کا دورہ کیا اور تمام اِنتظامات کا جائزہ لیا۔اِمتحان میں شرکت کرنے والے اُمید واروں کی کُل تعداد 4,211 تھی ، تاہم اِمتحان کے پہلے سیشن میں صرف 2,430 اُمیدواروں نے شرکت کی اور اِمتحان کے دوسرے سیشن میں 2,408اُمیدوار موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سول سروسز ( پریلمنری) اِمتحان 2023ءسری نگر میں احسن طریقے سے منعقد ہوا
تازہ ترین خبریں

سول سروسز ( پریلمنری) اِمتحان 2023ءسری نگر میں احسن طریقے سے منعقد ہوا

28 مئی 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d