Daily Aftab
30 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان اور بھارت زچہ و بچہ کی اموات میں سر فہرست

by Online Desk
17 مئی 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

عالمی ادارہ صحت کے مطابق سن دو ہزار پندرہ کے بعد سے متعدد ممالک زچہ و بچہ میں اموات کی شرح پر قابو پانے کے اہداف سے دور ہیں۔ کووڈ انیس کی وبا، غربت نے دباو¿ کے شکار صحت عامہ کے نظام پر دباو¿ بڑھایا ہے۔
عالمی ادار ہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق حمل اور پیدائش کے دوران خواتین اور نوزائیدہ بچوں میں اموات پر قابو پانے کے سلسلے میں پیشرفت گزشہ آٹھ سالوں سے جمود کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ کے اس ذیلی ادارے کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق موجودہ شرح کے حساب سے ساٹھ سے زیادہ ممالک 2030 تک ان اموات پر قابو پانے کے اہداف سے محروم ہونے کے راستے پر گامزن ہیں۔کووڈ انیس کی عالمی وبا، غربت اور بگڑتے ہوئے انسانی بحرانوں نے پہلے سے ہی دباو¿ کے شکار صحت کی دیکھ بھال کے نظام پر دباو¿ بڑھایا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2015 کے بعد سے زچگی کے دوران سالانہ تقریباً 290,000 اموات، 1.9 ملین مردہ بچوں کی پیدائش اور پیدائش کے بعد ایک ماہ کے اندر 2.3 ملین نوزائیدہ بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ مجموعی طور پر یہ اعداد و شمار ہر سات سیکنڈ میں ایک موت کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ اموات ”زیادہ تر قابل علاج وجوہات“ کے باوجود ہوئیں۔ ڈبلیو ایچ او کے زچہ و بچہ اور نوعمروں کی صحت اور عمر رسیدگی کے ڈائریکٹر انشو بنرجی نے کہا کہ موجودہ سے مختلف نتائج دیکھنے کے لیے ممالک کو بنیادی صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت ہے۔سن 2014 میں 190 سے زیادہ ممالک نے بچوں میں پیدائش سے قبل اور فوری بعد اموات کی شرح پر قابو پانے کے ایک منصوبے کی حمایت کی تھی۔ ڈبلیو ایچ کی رپورٹ کے مطابق موجودہ اندازے شرح اموات کو روکنے کے ان اہداف کو پورا کرنے کے لیے پیش رفت میں تیزی لانے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ان اہداف پر عمل کر کے سن 2030 تک کم از کم 7.8 ملین جانیں بچانے میں مدد مل سکتی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سن 2000 اور 2010 کے درمیان اس حوالے سے پیشرفت میں کافی تیزی رہی تھی تاہم بعدازاں دیگر وجوہات کے ساتھ ساتھ بنیادی طور پر فنڈنگ ??کی کمی کی وجہ سے صورتحال خراب ہوتی گئی۔ جن ممالک کے حوالے سے یہ رپورٹ مرتب کی گئی ان میں ایک سو چھ ممالک میں سے صرف 12 فیصد کے پاس زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کے منصوبوں کی مکمل مالی اعانت دستیاب تھی۔رپورٹ میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ان ممالک میں سے صرف 61 فیصد کے پاس مردہ بچوں کی پیدائش پر نظر رکھنے کا نظام موجود ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ زچہ و بچہ کی اموات کے ساٹھ فیصد واقعات دس ممالک میں پیش ا?ئے۔ سن 2020 میں ان ممالک کی فہرست میں بھارت، نائیجیریا اور پاکستان سرفہرست تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سال 2022 میں کووڈ19 کے خاتمے کی توقع / عالمی ادارہ صحت
تازہ ترین خبریں

پاکستان اور بھارت زچہ و بچہ کی اموات میں سر فہرست

17 مئی 2023
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(جنگلوں کا صفایا اور ماحول کی کثافت)

01 دسمبر 2021
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d