Daily Aftab
19 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر کا پولیا اننت ناگ میں ” کسان سمپرک ابھیان “ سے خطاب

by Online Desk
15 مئی 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج اننت ناگ میں پنچایت حلقہ پولیا ڈورو میں ” کسان سمپرک ابھیان “ سے خطاب کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کسانوں ، زرعی صنعت کاروں اور پی آر آئیز کے ارکان کے ایک بڑے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 4ماہ طویل ’کسان سمپرک ابھیان ‘ کسانوں کی واقفیت ، ہنرمندی ، ہینڈ ہولڈنگ پر مرکوز ہے تاکہ ” جموںوکشمیر یوٹی میں جامع زرعی ترقیاتی پرگرام ( ایچ اے ڈی پی )“ کے مو¿ثر عمل آوری کو یقینی بنایا جاسکے۔
اُنہوں نے کہا ،” میرا یقین ہے کہ ہمہ جہت ترقی کا راستہ دیہات سے ہو کر گزر تا ہے ۔ جامع زرعی ترقیاتی پروگرام دیہی جموںوکشمیر کے لئے کاشت کاری شعبے میں لامحدود صلاحیتوں اور ترقی کے اِمکانات کو مکمل طور پر حاصل کرنے کو یقینی بنائے گا۔“لیفٹیننٹ گورنر نے ’کسان سمپرک ابھیان‘ میں زرعی معیشت کو تبدیل کرنے کی پالیسیوں کے مرکز میں کسانوں کو رَکھ کر جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کی کوششوں کا اِشتراک کیا۔اُنہوں نے کہا،” جموںوکشمیر یوٹی میں زرعی اور اس سے منسلک شعبوں میں بے مثال ترقی ہمارے اس عزم کا ثبوت ہے کہ تمام کاشت کار گھرانوں میں خوشحالی ہونی چاہیے اور مستحکم ، قابلِ عمل اور منافع بخش کاشت کاری نوجوان پود کو کھیتی کی طرف راغب کرے۔“لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی رہنمائی میں ہم جموںوکشمیر میں زراعت کے شعبے کو اعلیٰ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے، اَپنے کسانوں کو نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور کاشت کاری کو قابلِ رسائی اور منافع بخش بنانے کے لئے آگے بڑے رہے ہیں۔اُنہوں نے ضلع کی ترقی پسند کسانوں ،زراعت اور اس سے منسلک شعبوں سے وابستہ دیگر شراکت داروں کی اننت ناگ کی زرعی اور اس ے منسلک شعبے میں زبردست ترقی میں ان کے تعاون کی سراہنا کی۔یفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کہا،” تمام اہم اور اِختراعی اقدامات چاہے وہ مشک بُدجی کا احیاءہو یا زرد اِنقلاب کسانوں اور اِنتظامیہ کے درمیان شراکت داری کی وجہ سے ثمر آور نتائج حاصل ہو رہے ہیں اور جامع زرعی ترقیاتی پروگرام کسانوں کو نئی بلندیوں کو چھونے میں مدد کرے گا۔“اُنہوں نے کہا کہ آج اننت ناگ کو ملک کا ٹراﺅٹ ضلع ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے اور ریشمی شعبے کے معاملے میں جموںوکشمیر یوٹی کا سرکردہ ضلع ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ یوٹی حکومت نے پیداوار کو بڑھانے کے لئے متعدد اقدامات کی ہیں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ یوٹی حکومت نے ضلع میں تین نئے آرگنک کلسٹروں اور ماہی پالن شعبے کی پہلی فارمرز پروڈیو سر آرگنائزیشن قائم کی ہے ۔ اِس کے علاوہ بڑے پیمانے پر ٹراﺅٹ فارمنگ کو فروغ دینے کے لئے پروسسنگ اور پیکیجنگ یونٹ قائم کئے گئے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی بھر کے کسانوں پر زور دیا کہ وہ ’ کسان سمپرک ابھیان ‘ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور ترقی اور خوشحالی کے نئے اِمکانات تلاش کریں۔اُنہوں نے کہا ،” جامع زرعی ترقیاتی پروگرام ایک بہت ہی اہم پروگرام ہے اور ہم نئے سنگ میل حاصل کو حاصل کرنے کے لئے پُر اعتماد ہےں۔دیہی اور شہری تفاوت کو دُور کرنے کے لئے پہلے ہی بہت سے ٹھوس اقدامات اور زرعی پر مبنی چھوٹی صنعتوں میں خوب ترقی کی ہے۔“

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سعودی عرب میں قاضی گنڈ کا نوجوان جاں بحق

سعودی عرب میں قاضی گنڈ کا نوجوان جاں بحق

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر کا پولیا اننت ناگ میں ” کسان سمپرک ابھیان “ سے خطاب
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا پولیا اننت ناگ میں ” کسان سمپرک ابھیان “ سے خطاب

15 مئی 2023
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d