Daily Aftab
5 ستمبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور مالدیپ دفاعی تعاون کو گہرا کرتے ہوئے مل کر چیلنجوں سے نمٹیں گے : راجناتھ

by Online Desk
03 مئی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

امن، استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے پر اتفاق
نئی دہلی/ ہندوستان اور مالدیپ نے دفاعی تعاون اور طویل مدتی شراکت داری کو مضبوط بنانے اور سیکورٹی چیلنجوں سے مشترکہ طور پر نمٹنے اور خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔مالدیپ کے دورے پر گئے مسٹر سنگھ نے وہاں کی وزیر دفاع محترمہ ماریہ دیدی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنما¶ں نے ہندوستان اور مالدیپ کے درمیان دفاعی تعاون اور دیرینہ شراکت داری کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے باہمی تشویش کے وسیع علاقائی اور عالمی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور دفاع اور سلامتی کے شعبے میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا۔ دونوں وزراءنے خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے کی اہمیت کا اعادہ کیا اور مشترکہ سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت کو تسلیم کیا۔ انہوں نے بین الاقوامی قوانین اور قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظام کے احترام کی اہمیت کو نوٹ کیا اور ان اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔دونوں وزراءنے دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری دفاعی تعاون میں پیش رفت کا خیرمقدم کیا، جس میں مشترکہ مشقیں اور فوجی حکام کے ایک دوسرے کے ممالک کے دورے شامل ہیں۔ انہوں نے انسداد دہشت گردی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، سائبر سیکیورٹی اور میری ٹائم سیکیورٹی جیسے شعبوں میں بہترین طریقوں اور مہارت کے اشتراک کی اہمیت پر بھی زور دیا۔انہوں نے تعاون کی اضافی راہیں تلاش کرنے پر اتفاق کیا، جس میں دفاعی تجارت، صلاحیت سازی اور مشترکہ مشقیں شامل ہیں۔ انہوں نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان عوام سے عوام کے رابطے اور تبادلوں کو بڑھانے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔دونوں اطراف نے باہمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور مستقبل میں بھی بات چیت اور تعاون جاری رکھنے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا۔ دورے کے دوران مسٹر سنگھ نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح اور وزیر خارجہ عبداللہ شاہد سے ملاقات کی۔ اپنے ملک روانہ ہونے سے پہلے مسٹر سنگھ نے گرمجوشی اور خوشگوار مہمان نوازی کے لیے مالدیپ کی تعریف کی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
………..

...........

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بحریہ میں دیسی ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ
تازہ ترین خبریں

ہندوستان اور مالدیپ دفاعی تعاون کو گہرا کرتے ہوئے مل کر چیلنجوں سے نمٹیں گے : راجناتھ

03 مئی 2023
سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی
جموں و کشمیر

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈہ نے ملکی سطح پر نمایاں حیثیت حاصل کی

02 اگست 2023
 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
(تعلیمی ادارے کھولنے کا مثبت فیصلہ)
ادارتی

(خوشحالی اور ترقی کا راستہ گاﺅں سے گذرتا ہے)

08 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d