ADVERTISEMENT
سری نگر/پولیس نے بدھ کے روز کہا کہ شمالی کشمیر کے کپواڑہ کے مژھل علاقے میں دو نامعلوم عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے، جب کہ تلاشی جاری ہے۔اس ضمن میں کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جنگجو مخالف آپریشن کے دوران مژھل کپوارہ میں اب تک دو عسکریت پسندوں کو جاں بحق کیا گیا ہے جبکہ علاقے کا محاصرہ ابھی جاری ہے ۔ ابتدائی طور پر مارے گئے جنگجوﺅں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
ADVERTISEMENT














