Daily Aftab
7 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے آر ایس پورہ میں مغربی پاکستانی پناہ گزین کنبوں کیلئےخصوصی گورننس کیمپ کا اِفتتاح کیا

by Online Desk
01 مئی 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج چکروئی آر ایس پورہ میں مغربی پاکستانی پناہ گزین کنبوں کے لئے خصوصی گورننس کیمپ کا اِفتتاح کیا ۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایک بڑے اِجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی گورننس کیمپ کا مقصد شکایات کا اَزالہ کرنا ، زیر اِلتوا¿ مقدمات کی تصدیق ، مختلف فلاحی اور خود روزگار سکیموں کے بارے میں بیداری اور بے گھر کنبوں کے اہل اُمید واروں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تعیناتی مہم ہے ۔اُنہوں نے کہا،” آرٹیکل 370 اور 35اے نے مغربی پاکستانی پناہ گزینوں کے کنبوں کے سیاسی حقوق اور دیگر فوائد سے محروم رکھا تھا اور ان کی ترقی کے دائرہ کارکو روکا تھا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی جی نے اُنہیں وہ حقوق فراہم کئے جو ملک کے دوسرے شہریوں کو حاصل ہیں اور اَب ان کے ساتھ پناہ گزینوں جیسا سلوک نہیں کیا جاتا ہے۔“ لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کے سرکاری سکیموں کے فوائد کو ان کے کنبوں تک پہنچانے کے عزم کا اشتراک کیا۔اُنہوں نے مزید کہا،” حکومت کمیونٹی کے لئے لگن او رعزم کے ساتھ کام کر رہی ہے ۔یہ ایک تازہ صبح ہے جو لوگوں کو لامحدود اِمکانات اور نوجوانوں کو ایک نئی اُمید فراہم کرتا ہے ۔ ہم اِس بات کو یقینی بنائیں گے کہ وہ جموںوکشمیر کے مضبوط اور خوشحال کل کے معمار بنیں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے بے گھر کنبوں کے وسیع تر مفاد کے لئے کام کرنے کے حکومتی عز م کا اعادہ بھی کیا۔اُنہوں نے کہا،” گورننس کیمپ ایک اِدارہ جاتی ڈھانچے کے طوپر کام کرے گا تاکہ تمام زِیر اِلتوا مقدمات کو ایک وقت کے اَندر مو¿ثر طریقے سے حل کیا جاسکے اور کسانوں کے مسائل کو کم کیا جاسکے ۔ہمارا زور معاشی اور سماجی ترقی ، سماجی اِنصاف اور مساوات کے اقدامات پر ہوگا۔“اُنہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کی ہدایت پر جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ مغربی پاکستانی پناہ گزینوں کو زمینوں کے مالکانہ حقوق کو یقینی بنائے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے مغربی پاکستانی پناہ گزین کنبوں کے نوجوانوں کو ان کے کاروبار ی منصوبوں میں حکومت کی طرف سے ہرممکن تعاون اور مدد کا یقین دِلایا ۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ نوجوانوں کو سکل ڈیولپمنٹ اور کھیلوں کے تمام مواقع فراہم کئے جائیں گے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو آگے آنا چاہیے اور مشن یوتھ کی تمام سکیموں اور پروگراموں سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔لیفٹیننٹ گورنر نے مختلف سرکاری سکیموں کے اِستفادہ کنند گان میں منظوری نامے تقسیم کئے ۔اُنہوں نے مغربی پاکستان کے مائیگرنٹوں کے نمائندے سے بھی اِستفساری گفتگو کی اور ان کے مسائل اور مطالبات کے مناسب اَزالے کی یقین دہانی کی۔اُنہوں نے کہا کہ روزگار پیدا کرنے اور شکایات کے اَزالے کے لئے کیمپ 10 مئی 2023ءتک مختلف اَضلاع میں منعقد کئے جائیں گے ۔ اِس سے قبل یوٹی اِنتظامیہ نے کشمیری مائیگرنٹوں اور پی او جے کے کے بے گھر اَفراد کے لئے سماجی تحفظ کی سکیموں ، خود روزگاری اور ہنر مندی کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی گورننس کیمپس کا اِنعقاد کیا ہے۔اِس موقعہ پر چیئرپرسن ڈی ڈی سی جموں بھارت بھوشن ، صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار ، صدر ڈبلیو پی آر ایسو سی ایشن لبا رام گاندھی ، مغربی پاکستانی پناہ گزینوں کے کنبوں کے اَرکان ، یوٹی اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران موجود تھے

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چند دنوں بعد شادی تھی لیکن موت کی آغوش میں چلی گئی دوشیزہ

کپواڑہ میں خاتون کی عدم شناخت لاش برآمد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے آر ایس پورہ میں مغربی پاکستانی پناہ گزین کنبوں کیلئےخصوصی گورننس کیمپ کا اِفتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے آر ایس پورہ میں مغربی پاکستانی پناہ گزین کنبوں کیلئےخصوصی گورننس کیمپ کا اِفتتاح کیا

01 مئی 2023
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(معاشرے میں بُرائیاں پھیلانے والوں کو انتباہ)

18 مئی 2022
مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای
تازہ ترین خبریں

مریض کی تندرستی کیلئے کام کریں ، نہ صرف علاج ۔ پرنسپل سیکرٹری ایچ اینڈ ایم ای

16 جولائی 2022
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(کشمیر کی اقتصادی حالت میں بہتری کی کوششیں)

24 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d