Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گیس لیک ہونے سے پانچ افراد سمیت 11 ہلاک

by Online Desk
30 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایک ہی خاندان کے پانچ افراد، دو بچے اور چھ خواتین شامل ، دو لاکھ کے معاوضے کا اعلان
لدھیانہ، 30 اپریل/ پنجاب میں لدھیانہ کے غیاث پورہ علاقے میں اتوار کو ایک فیکٹری میں گیس لیکج کے واقعہ کی وجہ سے 11 لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ دو کی حالت نازک ہے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد، دو بچے اور چھ خواتین شامل ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سے چھ کی شناخت سورو (35)، ورشا (35)، آرین (10)، ابھے (13)، کپلیش (40) اور چلو (16) کے طور پر کی گئی ہے ، جبکہ زخمیوں کی شناخت نتن (40) اور گورو (50) کے طورپر کی گئی ہے ۔ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ گیس لیک ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی ایک ٹیم ریسکیو آپریشن کے لیے موقع پر پہنچ گئی ہے ۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ صبح 8.45 بجے کے قریب اس وقت سامنے آیا جب علاقے میں گشت کرنے والی پی سی آر ٹیم نے کچھ لوگوں کو سڑک پر بے ہوش پڑے پایا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لوگوں کواسپتال پہنچانا شروع کیا۔ گیس کی بو اتنی شدید ہے کہ وہاں کھڑا ہونا مشکل ہے ۔ اس دوران ایک پولیس اہلکار بھی گیس کے اثر سے بے ہوش ہو گیا تھا جس کا علاج جاری ہے ۔ لدھیانہ میونسپل کارپوریشن میں اپوزیشن لیڈر جسپال سنگھ غیاث پورہ نے کہا کہ غیاث پورہ علاقے میں 30 فٹ روڈ پر واقع ایک مکان میں دودھ سے متعلق مصنوعات بنانے والے ایک یونٹ سے گیس کا اخراج ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہاں نصب بڑے فریجوں سے گیس کا اخراج ہوا ہو کیونکہ زیادہ تر اموات واقعہ والے گھر میں ہوئیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ہلاکتوں کی تعداد 11 یا 12 سے زیادہ ہو سکتی ہے ۔ ایس ڈی ایم لدھیانہ ویسٹ سواتی نے کہا کہ یقینی طور پر یہ گیس لیک ہونے کا معاملہ ہے ۔ لوگوں کو نکالنے کے لیے این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر موجود ہے اور بچا¶ کام کرے گی۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے گیس لیکج کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لدھیانہ کے غیاث پورہ علاقے میں فیکٹری میں گیس لیکج کا واقعہ انتہائی دردناک ہے ، پولیس، انتظامیہ اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے . دریں اثناءمرنے والوں کے لواحقین کو 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50000روپے کے معاوضے کا اعلان کیا۔ لدھیانہ کے ڈپٹی کمشنر سوربھی ملک نے صحافیوں کو بتایا کہ حکومت زخمیوں کے علاج کے اخراجات بھی برداشت کرے گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
مرکزی حکومت او بی سی خالی اسامیوں کو جلد پُر کریں

مسلم سماج کو ترجیح دی تو ذات وادی پارٹیوں کی نیند اڑ گئی :مایاوتی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

گیس لیک ہونے سے پانچ افراد سمیت 11 ہلاک
تازہ ترین خبریں

گیس لیک ہونے سے پانچ افراد سمیت 11 ہلاک

30 اپریل 2023
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی
تازہ ترین خبریں

چین کے وزیر اعظم لی کیانگ نے پی ایم مودی کو ان کی تیسری میعاد پر مبارکباد دی

12 جون 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d