Daily Aftab
6 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

مہاراشٹر: بے موسم بارش نے لی 10 لوگوں کی جان، سینکڑوں مرغے-مرغیاں بھی ہلاک، 5 دنوں تک آرینج اور یلو الرٹ

by Online Desk
29 اپریل 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مراٹھواڑہ علاقہ میں گزشتہ چار دنوں میں بارش، ڑالہ باری، بجلیاں گرنے سے تقریباً 150 سے 160 گاوں میں تباہی مچی ہوئی ہے، فصلیں تباہ ہو گئی ہیں اور مویشیوں کی بھی بڑی تعداد میں موت ہوئی ہے۔مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں بے موسم کی بارش نے حالات دگر گوں کر دیے ہیں۔ مراٹھواڑہ علاقے میں موسلادھار بارش اور ڑالہ باری کے سبب 10 لوگوں کی موت بھی واقع ہو گئی ہے۔ کم و بیش 1200 مرغے-مرغیاں بھی خراب موسم کی وجہ سے ہلاک ہو چکی ہیں اور بڑے پیمانے پر فصلیں و پھلوں کے باغ تباہ ہو گئے ہیں۔ خراب موسم کے پیش نظر آئی ایم ڈی (ہندوستانی محکمہ موسمیات) آئندہ پانچ دنوں کے لیے ریاست کے الگ الگ ضلعوں میں بے موسم بارش ہونے کا ’آرینج الرٹ‘ اور ’یلو الرٹ‘ جاری کیا ہے۔ 29 اپریل کو پونے ضلع اور وِدربھ کے اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ مراٹھواڑہ علاقہ میں گزشتہ چار دنوں میں برسات، ڑالہ باری، بجلیاں گرنے سے تقریباً 150 سے 160 گاو?ں میں تباہی مچی ہوئی ہے۔ بجلیاں گرنے سے 10 لوگوں کی موت ہوئی ہے جن میں ناندیڑ کے 6، پربھنی کے 3 اور بیڈ کے 1 شخص شامل ہیں۔ 8 ہزار ہیکٹیر تک کی زمین میں فصل اور پھلوں کے باغ برباد ہو گئے ہیں۔ تقریباً 150 مویشی اور 1150 سے 1200 مرغے-مرغیوں کی موت ہوئی ہے۔ 50 سے 60 گھروں کو بھی موسلادھار بارش اور ڑالہ باری سے نقصان پہنچا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع کے دس سرکل میں موسلادھار بارش نے تباہی کا نظارہ دکھایا ہے۔ ان میں لاتور ضلع کے 5، دھاراشیو کے 2، بیڈ کے 2، جالنا کے 1 سرکل میں ڑالہ باری ہوئی ہے۔ لاتور ضلع کے دیونی تحصیل میں 135 ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ مراٹھواڑہ کے علاوہ وِدربھ، مغربی مہاراشٹر، شمالی مہاراشٹر سمیت کونکن علاقہ میں بھی بے موسم بارش سے زبردست تباہی ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ دنوں کے لیے مراٹھواڑہ اور وِدربھ کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش ہونے کا آرینج اور یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ مراٹھواڑہ کے احمد نگر ضلع سمیت چھترپتی سنبھاجی نگر، لاتور، جالنا، بیڈ کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح پونے، ستارا، سانگلی، کولہاپور، شولاپور، دھاراشیو، ناندیڑ، لاتور، ناسک، جلگاوں، دھولے، نندوربار کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

وادی میں موسم بدستور سرد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

مہاراشٹر: بے موسم بارش نے لی 10 لوگوں کی جان، سینکڑوں مرغے-مرغیاں بھی ہلاک، 5 دنوں تک آرینج اور یلو الرٹ
تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر: بے موسم بارش نے لی 10 لوگوں کی جان، سینکڑوں مرغے-مرغیاں بھی ہلاک، 5 دنوں تک آرینج اور یلو الرٹ

29 اپریل 2023
جموں وکشمیر میں  5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے
جموں و کشمیر

جموں وکشمیر میں 5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے

05 فروری 2022
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d