Daily Aftab
29 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بہار حکومت نے رمضان مےں مسلم ملازمین کو دی رعایت، وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور جانے کی اجازت

by Online Desk
18 مارچ 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پٹنہ،18مارچ/بہار کی حکومت نے مسلمان ملازمین کو رعایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ماہِ رمضان کے دوران دفتر وقت سے ایک گھنٹہ پہلے آ سکتے ہیں اور اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر سے واپس جا سکتے ہیں۔ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کو ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے مسلم ملازمین اور عہدیداروں کی سہولت کے پیش نظر رمضان کے دوران مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر سے نکلنے کی اجازت دی جاتی ہے۔حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ یہ حکم مستقل طور پر ہر سال کے لئے نافذ العمل رہے گا۔ بہار کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یہ حکم تمام محکموں، ان کے سربراہوں، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، کمشنروں اور ضلعی افسران کو بھیج دیا گیا ہے۔ اس حکم کا اطلاق کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین پر بھی ہوگا۔حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ جہاں بائیو میٹرک حاضری کا نظام نافذ ہے، اس حکم کے مطابق ان کی حاضری کو نشان زد کیا جائے گا یعنی مسلم ملازمین ایک گھنٹہ پہلے حاضری مارک کر سکیں گے۔ وہیں، بی جے پی نے حکومت کے اس حکم کو غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔ بی جے پی کے ترجمان نکھل آنند نے کہا کہ حکومت مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنا چاہتی ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا حکومت نے دیگر مذاہب کے تہواروں میں بھی اسی طرح کی ریلیف دینے کا منصوبہ بنایا ہے؟ انہوں نے کہا کہ پہلے ہی سیمانچل علاقوں کے اردو اسکولوں سمیت کئی اسکولوں میں جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ووٹ بینک کو پیغام دینے کی اوچھی سیاست ہے، اسے جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
سامون نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی لیب کا افتتاح کیا

سامون نے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی لیب کا افتتاح کیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ماہرین فلکیات نے چھ ماہ قبل ماہ رمضان 2022کی پیش گوئی کی
تازہ ترین خبریں

بہار حکومت نے رمضان مےں مسلم ملازمین کو دی رعایت، وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور جانے کی اجازت

18 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار
تازہ ترین خبریں

سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار

03 فروری 2023
حد بندی کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو عبوری رپورٹ پیش کر دی
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی جانب سے حتمی رپورٹ جاری کرنے کے بعد انتخابات کی راہ ہموار

06 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d