Daily Aftab
29 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راجستھان مےں 17 عقیدتمند چنبل ندی میں ڈوبے، 2 کی موت اور 6 لاپتہ، 9 کو باہر نکالا گیا

by Online Desk
18 مارچ 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جے پور ،18مارچ / راجستھان کے کرولی میں چنبل ندی پر بڑا حادثہ سرزد ہوا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چنبل ندی پار کرتے وقت 17 عقیدتمند اس میں ڈوب گئے۔ دو لوگوں کی لاشیں اب تک برآمد ہو چکی ہیں جبکہ چھ عقیدتمند اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ عقیدتمند مدھیہ پردیش سے کیلا دیوی کا دَرشن کرنے جا رہے تھے۔ غوطہ خوروں اور ایس ڈی ا?ر ایف کی مدد سے ریسکیو آپریشن چل رہا ہے۔معاملہ کرولی ضلع کے منڈرائل تھانہ علاقہ واقع رودھئی گھاٹ کا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈوبنے والے 9 عقیدتمندوں کو بہ حفاظت ندی سے باہر نکالا جا چکا ہے۔ ندی سے زندہ نکالے گئے کچھ لوگوں کی حالت خراب بھی بتائی جا رہی ہے، لیکن وہ خطرے سے باہر ہیں۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا جا رہا ہے کہ چنبل ندی میں پانی بہت زیادہ تھا۔ جب عقیدتمند ندی کو پار کر رہے تھے تو کچھ لوگ پانی میں بہنے لگے۔ سبھی عقیدتمند ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کرنے لگے اور پھر بہتے ہی چلے گئے۔ جب ان لوگوں کا شور مقامی لوگوں نے سنا تو بھاگتے ہوئے پہنچے اور کافی مشقت کے بعد کچھ لوگوں کو زندہ بچا لیا۔ باقی لوگوں کی تلاش اب بھی جاری ہے۔اس واقعہ کی خبر ملتے ہی کرولی ضلع کلکٹر انکت کمار سنگھ، ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ اور دیگر افسران جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ انتظامیہ نے راحت و بچاو? کا کام شروع کر دیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ماہرین فلکیات نے چھ ماہ قبل ماہ رمضان 2022کی پیش گوئی کی

بہار حکومت نے رمضان مےں مسلم ملازمین کو دی رعایت، وقت سے ایک گھنٹہ پہلے دفتر آنے اور جانے کی اجازت

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نوجوان نے پاور کنال میں چھلانگ لگاکرزندگی کاخاتمہ کیا
تازہ ترین خبریں

راجستھان مےں 17 عقیدتمند چنبل ندی میں ڈوبے، 2 کی موت اور 6 لاپتہ، 9 کو باہر نکالا گیا

18 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار
تازہ ترین خبریں

سری لنکائی  بانڈ ہولڈرز آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کی تنظیم نو بارے بات چیت کیلئےتیار

03 فروری 2023
حد بندی کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو عبوری رپورٹ پیش کر دی
تازہ ترین خبریں

حد بندی کمیشن کی جانب سے حتمی رپورٹ جاری کرنے کے بعد انتخابات کی راہ ہموار

06 مئی 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d