Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈی جی پی نے دورہ راجوری کے دوران سےکورٹی صورتحال کا لےا جائزہ
پولیس، فوج اور سی آر پی ایف افسران کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کی

by Online Desk
16 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں، 16 مارچ: ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، جموں و کشمیر، شری دلباغ سنگھ نے سرحدی ضلع راجوری کے اپنے دورے کے دوران راجوری پونچھ رینج کے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کے افسران کی ایک مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی۔ اس دوران ڈی جی پی کے ہمراہ اے ڈی جی پی جموں زون شری مکیش سنگھ بھی تھے۔میٹنگ میں مہمان افسران کے علاوہ جی او سی 25 انفنٹری ڈویژن شری وائی ایس اہلوت، جی او سی رومیو فورس شری موہت ترویدی، ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج ڈاکٹر محمد حسیب مغل، ایس ایس پی راجوری شری محمد اسلم، ایس ایس پی پونچھ شری روہت باسکوترا، کما نڈنٹ آئی آر پی 02 بٹالےن شری رندیپ کمار،کمانڈنٹ سی آر پی اےف 72بٹالےن شری رام مینا، اے اےس پی راجوری، اے اےس پی نوشہرہ اور ضلع کے دیگر دائرہ اختیاری گزیٹیڈ افسران شامل تھے۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نے فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان ہم آہنگی کو سراہا جنہوں نے پاکستان اور اس کی دہشت گرد ایجنسیوں کے ناپاک عزائم کو باقاعدگی سے ناکام بنایا ہے۔ انہوں نے آ پسی ہم آہنگی کو مزےد مضبوط بنانے اور تمام فورسز کے نچلی سطح پر ایک مضبوط انٹیلی جنس نیٹ ورک بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع میں چھپے دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لیے اپنی کا وشےں جاری رکھیں۔ انہوں نے پاکستان اور اس کی ایجنسیوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سرحدوں کے ساتھ ساتھ اندرونی علاقوں میں بھی چوکس رہنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے وی ڈی جیزکی خدمات کو زیادہ موثر اور منظم طریقے سے استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط سرحدی انٹیلی جنس نیٹ ورک بنانے کے لیے ان علاقوں مےں تعئنات اےس پی اوز کی خدمات بہتر طرےقےسے استعمال کرنے پر زور دیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
یوپی میں نوجوانوں نے روزگار مانگا، لاٹھیاں ملیں:راہل-پرینکا

راہل گاندھی کی معافی کے لیے ملک میں مہم جاری رکھیں گے: روی شنکر پرساد

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈی جی پی نے دورہ راجوری کے دوران سےکورٹی صورتحال کا لےا جائزہپولیس، فوج اور سی آر پی ایف افسران کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کی
تازہ ترین خبریں

ڈی جی پی نے دورہ راجوری کے دوران سےکورٹی صورتحال کا لےا جائزہ
پولیس، فوج اور سی آر پی ایف افسران کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کی

16 مارچ 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
پاکستان میں مجرموں کیخلاف پولیس کی کارروائی
تازہ ترین خبریں

پاکستان میں مجرموں کیخلاف پولیس کی کارروائی

18 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d