Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے خریف فصلوں 2023ءکیلئے
بیجوں کی خریداری اور تقسیم کے منصوبے کا جائزہ لیا

by Online Desk
15 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں جموںوکشمیر یوٹی میں خریف فصلوں کے لئے بیجوں کی خریداری اور تقسیم کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی۔میٹنگ میں سیکرٹری زرعی پیداوار محکمہ ، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ زرعی پیداوار محکمہ ، ڈائریکٹر زراعت جموں ، ڈائریکٹر زراعت کشمیر ، جوائنٹ ڈائریکٹر جموں اے پی ڈی اور دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی جبکہ کشمیر میں مقیم اَفسران نے بذریعہ آن لائن میٹنگ میں حصہ لیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے متعلقہ اَفسران پر زور دیا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ خریف سیزن کے لئے بیجوں کی خریداری کو تیزی سے مکمل کیا جائے تاکہ کسانوں کو معیاری اور تصدیق شدہ بیج بروقت فراہم کئے جائیں ۔اَتل ڈولو نے اَفسران سے کہا کہ وہ ہر فصل کے بیج کی زون وار ضرورت کے بارے میں تفصیلی رِپورٹ تیار کریں تاکہ اِس کے مطابق بیج کسانوں میں تقسیم کئے جائیں ۔اُنہوں نے اُنہیں ہدایت دی کہ وہ ہر متبادل دِن دھان ، مکئی ، سبزیوں ، جوار اور آلو جیسی فصلوں کے بیج کی دستیابی اور تقسیم کے فیصد کے حوالے سے رِپورٹ متعلقہ محکمانہ ونگوں کو پیش کریں ۔اُنہوں نے اَفسران سے یہ بھی کہا کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ کاشت کاروں کو بروقت بیجوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔اِس سے قبل میٹنگ میں پاور پوائنٹ پرزنٹیشن پیش کی گئی جس میں کسانوں میں بیج کی خریداری اور تقسیم کی صورتحال پر روشنی ڈالی گئی۔بعد میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے جموںوکشمیر یوٹی میں سیڈ چین پورٹل کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ کے لئے ایک اور میٹنگ طلب کی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ مرکزی وزارتِ زراعت اوربہبود کسانا ں نے ڈیجیٹل موڈ میں بیج سر ٹیفکیشن کے عمل کے مختلف پیرا میٹروں کو حاصل کرنے کے لئے ” ساتھی“ ( بیج کی تصدیق ، ٹریس ایبلٹی اور ہولیسٹک انوینٹری) کے نام سے ایک مرکزی آن لائن نظام کا تصور اور تخلیق کیا ہے ۔ اِس اَقدام کا مقصد موجودہ سیڈ سرٹیفکیشن سسٹم کو مزید مو¿ثر اور شفاف بنانا ہے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ صوبہ جموں میں تقریباً 150 اَفراد نے درخواست دی ہے اور صوبہ کشمیر میں 221 اَفراد نے پورٹل میں اَپنے بیجوں کی تصدیق کے لئے درخواست دی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ 15 اپریل تک سکیم کے تحت ہدف بنائے گئے کسانوں کی کوریج کے حوالے سے تمام رسمی کارروائیوں کو مکمل کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ کےسنسی خیزلیگ مرحلے کے آخری دن سخت مقابلے ہوئے

ملک میموریل آل انڈیا پولیس فٹ بال ٹورنامنٹ کے
سنسی خیزلیگ مرحلے کے آخری دن سخت مقابلے ہوئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے خریف فصلوں 2023ءکیلئےبیجوں کی خریداری اور تقسیم کے منصوبے کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے خریف فصلوں 2023ءکیلئے
بیجوں کی خریداری اور تقسیم کے منصوبے کا جائزہ لیا

15 مارچ 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ
تفریح

کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

30 جولائی 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d