Daily Aftab
27 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

راہل گاندھی کے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ملک ارجن کھرگے

by Online Desk
15 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی ،15مارچ /انگریس صدر ملک ارجن کھرگے نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی کے برطانیہ میں اپنے بیان پر معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور ایسے مطالبات کرنے والوں کو وزیر اعظم نریندر مودی کے بیرون ملک دیے گئے بیانات کی سزا ملنی چاہیے جس سے ملک کے لوگوں کی تذلیل ہوئی ہو۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کئی سینئر مرکزی وزراءراہل سے برطانیہ میں ہندوستانی جمہوریت کے بارے میں ان کے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔کھرگے نے کہا کہ میں ان لوگوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں جو معافی مانگ رہے ہیں (راہل گاندھی سے) کہ جب مودی جی نے پانچ چھ ممالک میں جاکر ہمارے ملک کے لوگوں کی تذلیل کی اور ہمیں بتایا کہ ہندوستان میں جنم لینا گناہ ہے۔کانگریس صدر نے یہاں نامہ نگاروں سے کہایہاں جمہوریت کمزور ہو رہی ہے، اظہار رائے کی آزادی کمزور ہو رہی ہے۔ ٹی وی چینلز پر پریشر بنایا جا رہا ہے اور سچ بولنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے۔ یہ جمہوریت کے خاتمے کا عمل نہیں تو اور کیا ہے؟راہل گاندھی کے لندن بیان کو لے کر لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں دو دن سے ہنگامہ جاری ہے۔ بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ پیر کو شروع ہوا لیکن اب تک پارلیمنٹ میں کوئی قانون سازی کا کام نہیں ہو سکا ہے۔ برطانیہ کے مشہور تعلیمی ادارے کیمبرج یونیورسٹی میں دیے گئے ایک لیکچر میں راہل گاندھی نے الزام لگایا کہہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
مانسبل گاندربل میں تعیناتی فوجی اہلکار نے کی خود کشی

امتحان میں زیادہ نمبر حاصل کرنے کا اتنا دباو¿؟ بہار کی لڑکی نے کوٹہ ہاسٹل میں کر لی خودکشی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب
تازہ ترین خبریں

راہل گاندھی کے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ملک ارجن کھرگے

15 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d