Daily Aftab
31 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گزشتہ 3 سالوں میں 436 اہلکاروں کی خودکشی!

by Online Desk
15 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی،15مارچ ( اے ےواےس) سنٹرل آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف)، آسام رائفلز اور این ایس جی کے 436 اہلکاروں نے گزشتہ تین سالوں میں خودکشی کر لی۔ یہ اطلاع وزارت داخلہ نے بدھ کو راجیہ سبھا میں دی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اسے روکنے کے لیے مختلف سطحوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سی اے پی ایف، آسام رائفلز اور نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 3 سالوں کے دوران 436 اہلکاروں نے خودکشی کی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2022 میں 135، 2021 میں 157 اور 2020 میں 144 اہلکاروں نے خودکشی کر لی۔نتیانند رائے نے بتایا کہ سی اے پی ایف، آسام رائفلز اور این ایس جی کے اہلکاروں کی خودکشی کے واقعات کو روکنے کے لیے کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس کے تحت اہلکاروں کے تبادلے اور رخصت سے متعلق شفاف پالیسیاں بناتے ہوئے کسی اہلکار کی جانب سے مشکل علاقے میں خدمات انجام دینے کے بعد اس کی ترجیحی تعیناتی پر جہاں تک ممکن ہو غور کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اہلکاروں کی شکایات کا پتہ لگانے اور ان کے ازالے کے لیے فوجیوں کے ساتھ افسران کی باقاعدہ بات چیت، کام کے اوقات کو منظم کر کے مناسب آرام اور راحت کو یقینی بنانا، بعض مشکل علاقوں میں پوسٹنگ کے دوران آخری پوسٹنگ (خاندان کی رہائش کے لیے) کی جگہ پر سرکاری رہائش کو برقرار رکھنا، بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے علاوہ ان کے ذاتی اور نفسیاتی خدشات کو دور کرنے کے لیے ماہرین سے بات چیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔خیال رہے کہ مرکزی مسلح پولیس فورس یا نیم فوجی دستوں میں سی آر پی ایف، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، آئی ٹی بی پی، ایس ایس بی، آسام رائفلز اور نیشنل سیکورٹی گارڈ شامل ہیں۔ ان فورسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ کے قریب ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان بالا میں ہنگامہ

لوک سبھاکی کارروائی تےسرے دن بھی ملتوی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

راجوری میں فوجی اہلکار نے سروس رائفل سے خود پر گولیاں چلاکر زندگی کا خاتمہ کیا
تازہ ترین خبریں

گزشتہ 3 سالوں میں 436 اہلکاروں کی خودکشی!

15 مارچ 2023
 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت
تازہ ترین خبریں

 جموںو کشمیر میں یوم آزادی کی تقریبات میں 36.85 لاکھ افراد کی ریکارڈ تعداد میں شرکت

19 اگست 2023
جموں کشمیر میں کوروناکے108نئے مثبت معاملات سامنے آئے
تازہ ترین خبریں

مثبت نئے232 معاملات سامنے آئے ۔ اَب تک4,44,069مریض صحتیاب

17 فروری 2022
جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا
تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اور لداخ سے متعلق کسی بھی ملک کے بیانات کو بھارت اہمیت نہیں دیتا

05 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d