Daily Aftab
27 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ایران میں خیرسگالی کی صورت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری ممکن ہے:وزیرخزانہ

by Online Desk
15 مارچ 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

رےاض،15مارچ/ سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمدالجدعان نے کہا ہے کہ جب تک خیرسگالی کا جذبہ برقراررہتا ہے اور اس کا بدستور مظاہرہ کیاجاتا ہے تو ایران میں اس صورت میں سعودی عرب کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں۔انھوں نے یہ بات الریاض میں منعقدہ مالیاتی شعبے (فنانشیل سیکٹر) کی کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کے موقع پر کہی ہے اور ان کا یہ بیان سعودی عرب اور ایران کے درمیان چین کی ثالثی کے نتیجے میں سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔الجدعان نے کہا کہ جب تک معاہدے اور خودمختاری کے احترام کاعزم کیا جاتا ہے تب تک دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے انھیں مستقبل میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع تک رسائی کے لیے استعمال کرنے میں انھیں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آتی ہے۔انھوں نے اس بات پر زوردیا کہ سعودی عرب ایران سے طے پانے والے معاہدے کے اصولوں پر کاربند ہے۔اس کا اعلان گذشتہ جمعہ کو سعودی مملکت، ایران اور چین کی طرف سے جاری کردہ سہ فریقی بیان میں کیا گیا تھا۔سعودی وزیرخزانہ نے کہاکہ میرے خیال میں ایران میں بہت سے مواقع موجود ہیں اور جب تک خیرسگالی کا سلسلہ جاری رہے گا،ہم انھیں بہت سے مواقع مہیّا کرسکتے ہیں۔یادرہے کہ سعودی عرب نے 2016 میں تہران میں اپنے سفارت خانہ اور مشہد میں واقع قونصل خانے پر مشتعل افرادکے حملوں کے بعد ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے تھے۔سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے رواں ہفتے کے اوائل میں کہاتھا کہ ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ ‘بات چیت کے ذریعے اختلافات کوحل کرنے’ کی باہمی خواہش کی تصدیق کرتا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
زراعت کی ترقی کیلئے  آسیان ممالک کے ساتھ قریبی علاقائی تعاون پر زور دیں گے۔ تومر

  یوتھ انرجی ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی ۔ تومر

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سیتا رمن کی مختلف گروپوں کے ساتھ بجٹ سے قبل مذاکرہ مکمل
تازہ ترین خبریں

ایران میں خیرسگالی کی صورت میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری ممکن ہے:وزیرخزانہ

15 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d