Daily Aftab
26 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں و کشمیر میں علحیدگی اور انتہا پسندانہ سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر: امت شاہ

by Online Desk
14 مارچ 2023
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں علحیدگی اور انتہا پسندانہ سرگرمیاں نہ ہونے کے برابرہیں۔ حیدر آباد میں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں علحیدگی پسندی اور دہشت گردی کا سختی سے مقابلہ کیا جائے گا۔سی این آئی کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں علحیدگی اور انتہا پسندانہ سرگرمیاں نہ ہونے کے برابرہیں۔ حیدر آباد میں سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے میں علحیدگی پسندی اور دہشت گردی کا سختی سے مقابلہ کیا جائے گا۔ امت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں تشدد کی کاروائیوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور امن کے حالات بحال ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گمراہ نوجوان اب ہتھیار ڈالکر قومی دھارے میں شامل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کے چلینجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سرکار سی آر پی ایف کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر رہی ہے تاکہ یہ فورس اندرونی سلامتی کو درپیش چلینجوں کا بخوبی مقابلہ کر سکے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج جعلی کرنسی کی تجارت ،دراندازی اور منشیات جیسے چلینجوں کا سامنا ہے جسکا بخوبی مقابلہ کیا جارہا ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ دہشت گردی کے تئیں زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی اور کسی کو بھی ملک کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پر امن حالات میں ہی ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہ سکتا ہے اور حالات کو معمول پر رکھنے کی زمہ دار سکیورٹی ایجنسیوں کی ہے اور ہماری سکیورٹی ایجنسیاں یہ کام خوش اسلوبی سے انجام دے رہی ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی تعداد میں کافی کمی آئی ہے اور اب وہاں کے نوجوان اپنے مستقبل کو سنوارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جموں وکشمیر میں  5.7شدت والے زلزلے کے زور دار جھٹکے

لیہہ لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ماپی گئی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسدالدین اویسی پر ہونےوالے جان لیوا حملے کی جانچ چل رہی ہے: امت شاہ
تازہ ترین خبریں

جموں و کشمیر میں علحیدگی اور انتہا پسندانہ سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر: امت شاہ

14 مارچ 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d