Daily Aftab
26 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بڈگام میں لاپتہ دوشیزہ کی ٹکڑوں میں ملی لاش، قاتل گرفتار: پولیس

by Online Desk
12 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر: وادی کشمیر میں اپنی نوعیت کا لرزہ خیز واقع اس وقت سامنے آیا جب بڈگام پولیس نے پانچ روز قبل لاپتہ ہوئی دوشیزہ کی ٹکڑوں میں بٹی لاش الگ الگ مقامات سے برآمد کی، پولیس نے پیشہپولیس کے ایک ترجمان نے اتوار کے روز بتایا کہ بڈگام پولیس نے قتل کے ایک انوکھے معاملے میں ملوث شخص کو حراست میں لے لیا۔ انہوں نے بتایا کہ 8 مارچ کو پولیس پوسٹ سوئیہ بوگ میں تنویر احمد خان ساکن سوئیہ بوگ نے تحریری طور پر شکایت درج کی کہ اُس کی بہن 7مارچ کے روز کوچنگ کی خاطر گھر سے نکلی، لیکن گھر واپس نہیں لوٹی۔

پولیس نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کی جس دوران کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اُن سے پوچھ گچھ شروع کی گئی۔ دوران تفتیش شبیر احمد وانی ولد عبدالعزیز وانی ساکن موہند پورہ بڈگام نے دوشیزہ کا اغوا کرکے اُس سے قتل کرنے کا جرم قبول کیا۔ موصوف ترجمان کے مطابق ملزم نے تفتیش کے دوران بتایا کہ اس نے دوشیزہ کے جسم کے کئی ٹکڑے کئے اور اُن کو کئی مقامات پر دفنا دیا۔

ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے مذکورہ دوشیزہ کی نعش کے ٹکڑے برآمد کرکے اُنہیں طبی معائنہ کی خاطر نزدیکی اسپتال منتقل کیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔ علاوہ ازیں سوئیہ بوگ بڈگام میں اتوار کے روز دوشیزہ کو بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کی خبر پھیلتے ہی مرد وزن سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاجی مظاہرے شروع کیے۔ مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ قتل کے اس بھیانک اور لرزہ خیز واقعے میں ملوث قاتل کو سر راہ پھانسی پر لٹکایا جائے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ملک کی تقسیم ہندوستانی تاریخ کا غیر انسانی باب: امت شاہ

دہشت گردی کے خلاف مودی حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رہے گی۔ امت شا ہ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

چند دنوں بعد شادی تھی لیکن موت کی آغوش میں چلی گئی دوشیزہ
تازہ ترین خبریں

بڈگام میں لاپتہ دوشیزہ کی ٹکڑوں میں ملی لاش، قاتل گرفتار: پولیس

12 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d