Daily Aftab
22 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ملک میں 67 دن بعد کورونا کے فعال کیسز
تین ہزار سے تجاوز، ایچ3این2 کے کیسز میں بھی اضافہ

by Online Desk
10 مارچ 2023
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


سرینگر/10 مارچ/سی این آئی//بدلتے موسم کی وجہ سے آج کل بہت سے لوگوں کو نزلہ، تیز بخار اور کھانسی کا مسئلہ درپیش ہے۔ جس کی وجہ سے ہندوستان ان دنوں وائرل بخار کی لپیٹ میں ہے۔ کورونا کے مریضوں میں اضافے کی وجہ سے وائرل فیور ایچ3این2 (h3n2) کے کیسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دریں اثنا، 67 دنوں کے بعد ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ معلومات کے مطابق جنوری میں یہ تعداد 707 تک پہنچ گئی تھی۔ اس کے علاوہ 10 مارچ تک ملک میں کل 3294 ایکٹو کیسز ہیں۔ کورونا کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 117 کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا سے گزشتہ 24 گھنٹے میں تین لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 530779 ہو گئی۔ سب سے زیادہ کیسز مہاراشٹر سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوران کے مہاراشٹر سے 40، تلنگانہ سے 27، گجرات سے 24 اور تمل ناڈو سے 16 کیسز رپورٹ ہوئے، تاہم قومی راجدھانی دہلی سے کوئی نیا معاملہ رپورٹ نہیں ہوا ہے۔تاہم، اگر ہم اب تک کے کل ایکٹیو مریضوں کی بات کریں تو کیرالہ میں سب سے زیادہ فعال مریضوں کی تعداد ہے۔ ہندوستان میں کل 3294 فعال مریضوں میں سے تقریباً نصف 1466 مریضوں کا تعلق کیرالہ سے ہے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر کرناٹک میں کل 454 اور مہاراشٹر میں 419 نمبر تین پر ہیں۔ دہلی میں اس وقت کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 19 ہے۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی نیا مریض نہیں آیا ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پوری دنیا میں ہر سال اس انفلوئنزا وائرس کے تقریباً 30-50 لاکھ کیسز رپورٹ ہوتے ہیں۔ ان میں سے 2.9 سے 6.5 لاکھ لوگ سانس کی بیماریوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اس بیماری سے بچاو¿ کا سب سے مو¿ثر طریقہ ٹیکہ کاری ہے۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے مطابق ایچ3این2 دوسرے وائرسوں کے مقابلے میں زیادہ موثر ہے۔ اس وائرس سے متاثرہ لوگ بڑی تعداد میں اسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
جمہوری ترقی کیلئے احتساب اور شفافیت ضروری: نائب صدر

صحت مند معاشرے سے صحت مند مضبوط ملک کی تعمیر ہوسکتی ہے
ملک کے ہر شہری کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کےلئے سرکار پُر عزم ہے ۔ نائب صدر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کورونا کے 1800 سے زیادہ نئے معاملے درج
تازہ ترین خبریں

ملک میں 67 دن بعد کورونا کے فعال کیسز
تین ہزار سے تجاوز، ایچ3این2 کے کیسز میں بھی اضافہ

10 مارچ 2023
غیر باسمتی سفید چاول کی برآمد پر پابندی عائد
تازہ ترین خبریں

چاول کی برآمد پر پابندیوں کو کم کرنے کا ارادہ

18 جولائی 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
دہلی فضائی آلودگی پر سپریم کورٹ کی 2 دن لاک ڈاون لگانے کی تجویز
تازہ ترین خبریں

امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ معاملے پر سماعت کےلئے سپریم کورٹ متفق

18 جنوری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d