Daily Aftab
20 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے ایس اِی آئی ایل پہل کے تحت
جموںوکشمیر کا دورہ کرنے والے طلباءکے وفد سے تبادلہ خیا ل کیا

by Online Desk
09 فروری 2023
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سٹوڈنٹس ایکسپیریئنس اِن اِنٹرسٹیٹ لیونگ( ایس اِی آئی ایل ) اقدام کے تحت جموںوکشمیر کا دورہ کرنے والے طلباءکے ایک وفد سے تبادلہ خیال کیا۔شمال مشرق کے طلباءنے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ بات چیت میں اَپنے دورے کے بصیرت اَفروز تجربات کو شیئر کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس دور ے کا حصہ بننا ایک اعزاز کی بات ہے جس نے انہیں ملک کے مختلف حصوں کی متنوع اور ثقافت کا مشاہدہ کرنے کے قابل بنایا۔لیفٹیننٹ گورنر نے طلباءکے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایس اِی آئی ایل کا دورہ بھائی چارے ، اِتحاد اور ” ایک بھارت شریشٹھ بھارت“ کی اقدار کو فروغ دینے کے لئے ایک منفرد پہل ہے۔یہ بات قابل ذِکر ہے کہ ایس اِی آئی ایل کا دورہ یکم فروری کو شروع ہوا تھا اور اِس سے قبل وفد نے چار روزہ دورے پر جموں پہنچنے سے پہلے اُترپردیش کے کچھ حصوں کا دورہ کیا۔اِس موقعہ پرایس اِی آئی ایل وفد کے کوآرڈی نیٹرز پونم رومولا دیوی اور دیپانکر داس ، نیشنل سیکرٹری اے بی وی پی غلام مصطفی علی ، سٹیٹ پریذیڈنٹ اے بی وی پی ڈاکٹر اے پی سنگھ ، سٹیٹ سیکرٹری اَکشی بلوریہ ،ایس اِی آئی ایل ٹور کوآرڈی نیٹر جموںوکشمیر نوجوت جسروتیہ، سٹیٹ نائب صدر اے بی وِی پی ڈاکٹر اَجے شرما، ڈاکٹر لوکیندر سنگھ اور ڈاکٹر ریتو بھکشی بھی موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
 بھارت  فلم شوٹنگ کا مرکز بنے گا۔ انوراگ سنگھ ٹھاکر

گزشتہ 3 سالوں میں جموں و کشمیر کی صورتحال بدل چکی ہے۔انوراگ ٹھاکر

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
لیفٹیننٹ گورنر نے ایس اِی آئی ایل پہل کے تحتجموںوکشمیر کا دورہ کرنے والے طلباءکے وفد سے تبادلہ خیا ل کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ایس اِی آئی ایل پہل کے تحت
جموںوکشمیر کا دورہ کرنے والے طلباءکے وفد سے تبادلہ خیا ل کیا

09 فروری 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک
تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر سوڈانی پولیس کی فائرنگ،5 افراد ہلاک

14 نومبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d