Daily Aftab
20 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

دم گھٹنے کے باعث اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد لقمہ اجل

by Online Desk
08 فروری 2023
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کرالہ پورہ کپواڑہ میں دوان شب المناک واقعہ رونما ، علاقے میں صف ماتم کی لہر

ADVERTISEMENT

کپواڑہ کے کرالہ پورہ میں دوران شب دم گھٹنے کے نتیجے میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے ۔ سی این آئی کے مطابق کپواڑہ کے کرالہ پورہ علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب علاقے میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک کنبے کی دم گھنٹے کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے ۔ نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ بجنور اتر پردیش کے رہنے والے ماجد انصاری کا کنبہ جو کرالپورہ میں کرائے کے مکان میں رہ رہا تھا بدھ کی صبح گھر میں بے ہوش پایا گیا ۔ عین شاہدین کے مطابق جونہی ایک ہی کنبے کے پانچ افراد جن میںکچھ چھوٹے بچے بھی شامل تھے کے بے ہوش ہونے کی خبر پھیل گئی تو مقامی لوگوں نے انہیں نزدیکی طبی سنیٹر پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا ۔ پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو ممکنہ طو رپر دم گھٹنے کی وجہ سے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کی موت ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ کنبہ بجنور اترا پردیش کا رہائشی ہے اور وہ علاقے میں کرایہ پر رہائش پذیر تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت ماجد انصاری (35) ولد احمد حسین، ان کی اہلیہ سوہانہ خاتون (30)، ان کے بچے فیضان انصاری (4)، ابو زر (3) اور چند دن کا شیر خوار شامل ہیں۔بلاک میڈیکل افیسر کرالپورہ نے بھی اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تمام افراد کی موت دم گھٹنے کا ممکنہ معاملہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے اور مکمل رپورٹ آنے کے بعد ہی تمام تفصیلات شیئر کی جائے گی ۔

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ہندوستانی فوج گورکھوں کی بھرتی جاری رکھے گی

ترکی زلزلہ میں  ایک ہندوستانی لاپتہ ہے۔ وزارت  خارجہ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دم گھٹنے کے باعث اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد لقمہ اجل
تازہ ترین خبریں

دم گھٹنے کے باعث اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد لقمہ اجل

08 فروری 2023
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
سال 2017میں 57نوجوان تعلیمی ویزا پر پاکستان چلے گئے جہاں سے 34ہتھیار لیکر واپس آئیں / دلباغ سنگھ
تازہ ترین خبریں

نہتے شریوں کو ہلاک کرنا کس مذہب میں لکھا ہے ، ملوثین کو یہاں اور وہاں بھی جواب دینا ہوگا / دلباغ سنگھ

18 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d