Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

گروگوبند سنگھ جی کے بتائے ہوئے راستے کو اپنانے کی ضرورت

by Online Desk
29 دسمبر 2022
A A
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے شری گورو گوبند سنگھ جینتی پر مبارکباد دی
سرینگر/29 دسمبر//ایل جی منوج سنہا نے گروگوبند سنگھ جی کی سالگرہ پر لوگوںکو مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بتائے ہوئے راستے کو اپنانے کی ضرورت ہے ۔ا نہوں نے کہاکہ اس وقت جب ساری دنیا اندھیروں میں ڈوبی ہوئی ہے گوروجی کی تعلیمات سے روشنی حاصل کرنا وقت کا تقاضا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شری گورو گوبند سنگھ جینتی کے متبرک موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ گورو جی نے ہمیں روحانی خوشحالی، بے لوث خدمت، قربانی اور انسانیت کا راستہ دکھایا۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ’شری گورو گوبند سنگھ جینتی کے متبرک موقع پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں‘۔ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’ گورو جی نے ہمیں روحانی خوشحالی، بے لوث خدمت، قربانی اور انسانیت کا راستہ دکھایا‘۔انہوں نے ٹویٹ مزید کہا: ’چلو ہم ان کی عظیم تعلیمات کے لئے ایک بار پھر اپنے آپ کو وقف کرکے غریبوں کی خدمت کے لئے انتھک محنت کرنے کا عزم کریں‘۔ایل جی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا اندھیرے میں ہے اوراس وقت گروجو کی بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا میں ان کی تعلیمات کی روشنی پھر پھیل جائے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے کوکر ناگ میں ’ جشن اِی چلہ کلاں‘ کا اِفتتاح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے کوکر ناگ میں ’ جشن اِی چلہ کلاں‘ کا اِفتتاح کیا

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

”میں یقین دلاتاہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی اور انصاف فراہم کیا جائے گا“/لیفٹنٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

گروگوبند سنگھ جی کے بتائے ہوئے راستے کو اپنانے کی ضرورت

29 دسمبر 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d