Daily Aftab
7 مارچ ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

وزیر دفاع  راج ناتھ سنگھ 22-23 نومبر کو کمبوڈیا  جائیں گے

by Online Desk
20 نومبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

  نئی دلی 20- نومبر۔۔کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سامدیچ پچے سینا ٹی بان  کی دعوت پر ، وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ 22 سے 23 نومبر 2022 کے دوران کمبوڈیا کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ آسیان ڈفینس منسٹرس پلس (اے ڈی ایم ایم پلس) کے صدر کی حیثیت سے کمبوڈیا سیئم ریئپ ، کمبیوڈیا  میں 9ویں سالانہ میٹنگ کا اہتمام کر رہا ہے  اور وزیر دفاع 23 نومبر 2022 کو اس فورم سے خطاب کریں گے۔ وزیر موصوف کمبوڈیا کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔بھارت – آسیان تعلقات کے 30 برس مکمل ہونے کی یاد میں، بھارت اور کمبوڈیا 22 نومبر 2022 کو مشترکہ طور پر بھارت – آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ کا اہتمام کریں گے، جس کی صدارت جناب راج ناتھ سنگھ کریں گے۔ بھارت – آسیان شراکت داری کو تقویت بہم پہنچانے کی غرض سے میٹنگ کے دوران مختلف پہل قدمیوں کا اعلان کیے جانے کا منصوبہ ہے۔بھارت 1992 میں آسیان کا ڈائیلاگ پارٹنر بنا اور اولین اے ڈی ایم ایم – پلس میٹنگ ہنوئی، ویتنام میں 12 اکتوبر 2010 میں منعقد ہوئی۔ آسیان اور دیگر ممالک کے درمیان مکالمے اور تعاون میں مزید اضافہ کرنے کی غرض سے، سال 2017 سے،اے ڈی ایم ایم – پلس  یعنی آسیان و دیگر ممالک کے وزراء سالانہ میٹنگ کا اہتمام کرتے آرہے ہیں۔ بھارت اور آسیان  نے 2022 میں اپنے تعلقات  کو مزید ترقی دے کر اسے ’جامع کلیدی شراکت داری‘ کی شکل دی۔اے ڈی ایم ایم – پلس میٹنگ اور بھارت – آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ کے علاوہ، وزیر دفاع شرکاء ممالک کے وزرائے دفاع کے ساتھ باہمی میٹنگوں کا بھی اہتمام کریں گے۔ ان ملاقاتوں کے دوران، جناب راج ناتھ سنگھ دفاعی تعاون سے متعلق معاملات اور باہمی مفادات سے متعلق معاملات کو مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیالات کریں گے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
روس کے مقبوضہ علاقے میں دوبارہ یوکرین کا جھنڈا لہرانے کا دعویٰ

برطانیہ کی یوکرین کو بڑے فضائی دفاعی پیکیج کی پیشکش

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اگنی پتھ اسکیم کے تحت بھرتی کےلئے امیدواروں کی ذات
تازہ ترین خبریں

وزیر دفاع  راج ناتھ سنگھ 22-23 نومبر کو کمبوڈیا  جائیں گے

20 نومبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(جانوروں میں گلٹی دار بیماری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے )

26 اگست 2022
سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے
ادارتی

(تمباکو نوشی سے پرہیز لازمی)

29 مئی 2024
ماہ مبارک میں غیر کشمیری گداگروں کی فوج وادی وارد
ادارتی

(شہر و گام بچوں سے بھیک منگوانے کا رحجان بڑھنے لگا)

02 اپریل 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d