Daily Aftab
17 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر نے کیا2روزہ جشن صحت ’ہیلتھ کانفرنس‘ کاافتتاح

by Online Desk
04 نومبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

زیادہ خوش حال اور پیداواری معاشرہ ہمارا اولین مقصد
بغیر کسی امتیاز کے سبھی لوگوں کےلئے صحت کا حق اورطبی خدمات ہمارا عزم : ایل جی منوج سنہا
جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بغیر کسی امتیاز کے سب کیلئے صحت سہولیات کاعزم ظاہر کرتے ہوئے جمعے کے روز کہاکہ خوش وخرم اورنتیجہ خیز معاشرہ ہمارااولین اوربنیادی مقصد ہے ۔ جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے یہاں ایک تقریب کے دوران مستقبل کے روڈ میپ کا جشن منانے کےلئے جشن صحت نامی2 روزہ ہیلتھ کنکلیو کا افتتاح کیا ۔منوج سنہا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ زیادہ خوش ،پرسکون اورپیدارای ونتیجہ خیز معاشرے کی تعمیر ہمارابنیادی مقصد ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت کی پالیسی اورکوشش ہے کہ بغیر کسی امتیا ز یاتفریق کے سبھی لوگوںکیلئے بنیادی ولازمی صحت وطبی سہولیات اورخدمات کو یقینی بنایا جائے اوراس مقصد کیلئے حکومت نے جموں وکشمیرمیں صحت اورطبی تعلیم کے ڈھانچے کوحالیہ برسوںمیں وسعت دی ۔

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے نے صحت کے لئے لوگوں کے حق،درپیش چیلنجز اور صحت کی بہتر خدمات کی فراہمی کےلئے مستقبل کے روڈ میپ کا جشن منانے کے لئے2 روزہ جشن صحت کا افتتاح کرنے کے بعداجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی امتیاز کے سب کے لئے صحت کا حق ہمارا عزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ طبی امداد کی ضرورت والے ہر شہری کے ساتھ عزت اور وقار کے ساتھ برتاو¿ کیا جائے۔لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ہم نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ طبی امداد کی ضرورت والے ہر شہری کےساتھ عزت اور وقار کے ساتھ برتاو¿ کیا جائے۔انہوںنے کہاکہ ہم کئی ترقی یافتہ ممالک کی طرح یونیورسل ہیلتھ کوریج پر غور کر رہے ہیں۔جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی جی نے بغیر مالی مشکلات کے صحت کی خدمات تک مساوی رسائی کو یقینی بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ زیادہ خوش حال اور پیداواری معاشرہ ہمارا اولین مقصد ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ صحت عامہ مستحکم سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔انہوںنے کہاکہ سمجھدار پالیسی جس کے بعد مضبوط عمل درآمد ہوا، نے صحت کی دیکھ بھال کی صلاحیتوں میں خلاءکو پر کرنے اور امیر اور غریب کے درمیان عدم مساوات کو ختم کرنے میں ہماری مدد کی۔

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سب انسپکٹر بھرتی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات میں نئے انکشافات

سب انسپکٹر بھرتی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات میں نئے انکشافات

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر نے کیا2روزہ جشن صحت ’ہیلتھ کانفرنس‘ کاافتتاح
تازہ ترین خبریں

جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر نے کیا2روزہ جشن صحت ’ہیلتھ کانفرنس‘ کاافتتاح

04 نومبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d