Daily Aftab
19 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ہندوستان 4جی 5 جی کیلئے عالمی معیار کی دیسی ٹیکنالوجی تیار کرے گا

by Online Desk
15 ستمبر 2021
A A
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

نئی دہلی(یو این آئی) ہندوستان نے مواصلاتی شعبے میں اور بڑی اصلاحات کی منظوری دینے کے ساتھ ہی 4 جی 5 جی ٹیکنالوجی کے درمیان ایک پل کی طرح کام کرنے والی ‘ریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی’ ملک میں ڈیزائن اور تیار کر کے بیرون ملک برآمدات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔ مواصلات ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ریلوے وزیر اشونی وشنو نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں مرکزی کابینہ کے فیصلوں کی معلومات کے ساتھ کہا کہ ٹیلی کام شعبے میں اصلاحات سے ٹیلی کام آپریٹروں کے پاس 5 جی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے لیے سرمائے کی آمد آسان ہو سکے گی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن اور عزم کے مطابق یہ بھی فیصلہ ہوا ہے کہ 4 جی 5 جی ٹیکنالوجی کو جوڑنے والی ریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی کو ملک میں ہی ڈیزائن اورتیارکیا جائے گا ۔ مسٹرویشنو نے کہا کہ ہندوستان کی اس ٹیکنالوجی کو عالمی معیار کا بنایا جائے گا اور اسے دوسرے ممالک کو بھی برآمدات کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی کام سیکٹرمیں اصلاحات اس صنعت کو دبا¶ سے نجات اوررفتار ملے گی اور سرمایہ کاری کا سرکل بہتر ہو گا ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ ٹیلی کام کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی پرچارسال کی مہلت ملنے سے حکومت کی آمدنی پرمنفی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ کمپنی کواس مدت پرسود بھی ادا کرنا پڑے گا جو کہ اس کے مقابلے میں دو فیصد ہوگا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
بالی ووڈ اداکار سونو سود کے ممبئی آٓفس پہنچی انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم

بالی ووڈ اداکار سونو سود کے ممبئی آٓفس پہنچی انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم

Leave a ReplyCancel reply

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ہندوستان 4جی 5 جی کیلئے عالمی معیار کی دیسی ٹیکنالوجی تیار کرے گا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان 4جی 5 جی کیلئے عالمی معیار کی دیسی ٹیکنالوجی تیار کرے گا

15 ستمبر 2021
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا
بین اقوامی

چین نے  دفاعی بجٹ میں 7.2 فیصد اضافہ  کیا

05 مارچ 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d