Daily Aftab
31 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سابقہ حکومتوں پر ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظر انداز کرنے کا الزام

by Online Desk
30 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان مینوفیکچرنگ کا گڑھ بنتا جا رہا ہے، نجی شعبے کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے :مودی
وڈودرا، 30 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابقہ حکومتوں پر ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کی انتھک کوششوں نے ذہنیت اور کام کے کلچر کو بدل دیا ہے جس کی وجہ سے ملک مینوفیکچرنگ کا مرکز بننے جا رہا ہے اورنجی شعبے کو اس موقع کا پورافائدہ اٹھانا چاہیے ۔ اتوار کو یہاں ملک کے پہلے مقامی ٹرانسپورٹ طیارہ سازی کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ ان کی حکومت کام چلا¶ ڈھرے کوچھوڑ کر ترقی کے مجموعی نقطہ نظر کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا، “ہماری پالیسی مستحکم اور مستقبل کے حوالے سے ہے ۔ آج، ہندوستان مینوفیکچرنگ میں سب سے آگے ہونے کے لیے تیار ہے ۔ سیمی کنڈکٹر سے ہوائی جہاز بنانے تک، ہم سب سے آگے رہنے کے ارادے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں طیارہ سازی کا شعبہ جس طرح ترقی کر رہا ہے ، اس سے وہ دن دور نہیں جب دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ بھی ہندوستان میں بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں کی ٹالنے کی پالیسیوں اور نظر اندازی کی وجہ سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نقصان اٹھانا پڑا۔ انہوں نے کہا، "ہندوستان ایک نئی ذہنیت اور ورک کلچر کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔ دفاع اور ایرو اسپیس کے شعبے خود انحصار ہندوستان کے مضبوط ستون ہیں۔ حکومت کی پالیسیوں کے باعث آنے والے وقت میں دفاعی شعبے کی پیداوار 25 ارب ڈالر اور دفاعی برآمدات 5 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
سال بدلا ہے حال بھی بدلنے چاہئے: راہل

کنڑیکٹ ورکرس کو مستقل کرکے پنشن سکیم نافذ کرنے کا دعویٰ

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں صنعتی سرمایہ کاری کا منصوبہ
تازہ ترین خبریں

سابقہ حکومتوں پر ملک میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظر انداز کرنے کا الزام

30 اکتوبر 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا
تازہ ترین خبریں

سری لنکا کے ہسپتالوں میں 160 اہم ادویات کی کمی کا سامنا

29 اکتوبر 2022
لیفٹیننٹ گورنر یوم آزادی کے موقعے پر 50کووڈ یریرس کو اعزازسے نوازیں گے ہمارے ڈاکٹروں اور طبی عملہ نے ملک میں صحت کے نئے معیار کو قائم کیا ہے ۔ ایل جی
تازہ ترین خبریں

پچھلے کچھ عرصے میں یوٹی کی سلامتی صورتحال میں معنی خیز تبدیلیاںرونماایل جی

24 ستمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d