Daily Aftab
21 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کنیاکماری کے ساتھ کشمیر کاریل رابطہ 2023میں جڑ جائےگا/ایل جی

by Online Desk
10 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مرکزی سیول اویشن وزارت کی جانب سے ایس کے آ ئی سی سی میں منعقد کی گئی ایک تقریب پرتقریر کرتے ہوئے جموں وکشمیرکے ایل جی منوج سنہانے کہاکہ جموںو کشمیر جتناخوبصوت ہے اسی تیزی کے ساتھ ترقی کی راستے پربھی گامزن ہورہاہے ۔انہوںنے کہاکہ جموں وکشمیر میں سیاحت کوفروغ دینے کے ضمن میں بہت سارے مواقعے دستیاب ہے ۔جموں کشمیر میں اگر ہیلی سروس کی سہولیت دستیاب رہے گی تو اس سے سیاحت کومزیدچار چاند لگے گے ۔انہوںنے کہاکہ بھارت وزیراعظم نریندر مودی کی ذاتی دلچسپی اور مرکزی سرکار کی ائماءپر جموںو کشمیرمیں ایک لاکھ کروڑ روپے زمینی سطح پر بہترسڑکوں ٹنلوں کی تعمیرپرخرچ ہورہے ہے ہوائی سروس کوبہتربنانے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے۔ انہوںنے کہاکہ پانچ اگست 2019کے بعد مرکزی زیرانتظام علاقے کی تصویر بدلتی جارہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیرکاکنیا کماری کے ساتھ ریل رابطہ 2023میںجڑ جائے گا جس سے سیاحت کاروبار تعمیروترقی صنعتوں کے قیام میں آسانی ہوگی ۔ایل جی نے کہاکہ ماضی میں پندرہ ہزار کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی تھی اور 2019کے بعد جموںو کشمیرکی سرکار کو56ہزا رکروڑ سرمایہ کاری کی تجویز ملی ہے تیس ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں آ نے والے دنوں کے دوران باضابطہ طور پراقدامات اٹھائے جائےنگے ۔انہوںنے کہاکہ محکمہ سیاحت کے اعداد شما رکے مطابق یکم جنوری سے نواکتوبرتک ایک کروڑ پچاس لاکھ کے قریب سیاحوںنے جموںو کشمیرکی سیروتفریح کی اور سیاحت کی آمد کاسلسلہ اب بھی جاری ہے ۔ایل جی نے کہاکہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر ہی ترقی کی راہ پرگامزن ہونے کی ضمانت ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہم سیاحوں کے لئے ہیلی پیڈ سروس فراہم کرینگے اور یہاں کے صحت افزاءمقامات کونقشے پرلاکر معاشی اور اقتصادی کی راہ پرگامزن ہونگےَ انہوںنے سیول ایشن کے مرکزی وزیر کاشکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی سرکار کی ایئماءپرجتنی بھی اسکیمیں جموں وکشمیرکے حوالے سے شروع کی گئی ہے ان اسکیموں سے عوام کو معاشی اور اقتصادی طور پرمضبوط مستحکم ہونے کے مواقعے دستیاب ہورہے ہےں او ربے روز گاری پرقابوپانے کا موقع فراہم ہورہاہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
جسٹس علی محمد ماگرے کی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری

جسٹس علی محمد ماگرے کی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

جموں کشمیر میں ہیلتھ سکٹر کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ لیفٹنننٹ گورنر
تازہ ترین خبریں

کنیاکماری کے ساتھ کشمیر کاریل رابطہ 2023میں جڑ جائےگا/ایل جی

10 اکتوبر 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
افغان اثاثوں سے متعلق امریکی فیصلے پر کابل میں احتجاج
تازہ ترین خبریں

افغان اثاثوں سے متعلق امریکی فیصلے پر کابل میں احتجاج

15 فروری 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d