Daily Aftab
18 فروری ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا سے ہزاروں اموات کا خدشہ: ڈبلیو ایچ او

by Online Desk
08 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

فوری اقدامات نہ کئے گئے تو جنوری تک 47 لاکھ کے قریب ملیریا کیسز سامنے آسکتے ہیں
اسلام آباد ا: ۸ اگست (ایجنسیز) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بیماریوں کی دوسری لہر آ رہی ہے اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو جنوری تک 47 لاکھ کے قریب ملیریا کیسز سامنے آسکتے ہیں جس سے ہزاروں اموات کا خدشہ ہے۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو۔ایچ۔او) کے سربراہ ڈاکٹر پلیتھا ماہیپالا نے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ملیریا، خسرہ، ڈائریا اور ڈینگی جیسی وبائی امراض تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور عالمی برادری کی شدید مدد کی ضرورت ہے، کیونکہ تقریبا 82 لاکھ افراد کو صحت کے حوالے سے مدد کی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے ڈبلیو ایچ او کے اعدادوشمار بتاتے ہوئے کہا کہ امراض کے رجحان سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جنوری کے شروع تک 27 لاکھ ملیریا کے کیسز سامنے ا? سکتے ہیں۔ ڈاکٹر پالیتھا نے بتایا کہ ملیریا کے کیسز میں اموات کا عمومی تناسب دو سے تین فیصد ہوتا ہے اس طرح ہزاروں افراد کی اموات کا خدشہ ہے، تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کا دارومدار اس بات پر ہے کہ کتنی جلدی ان امراض کی تشخیص کی جاتی ہے اور کتنا جلدی اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ اس صورت میں اموات کو بہت کم بھی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دس فیصد تک ہسپتال اور صحت کی دیگر سہولیات متاثر یا تباہ ہو چکی ہیں اور ڈبلیو ایچ او حکومت کے ساتھ مل کر ان کی بحالی کوشش کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں 32 ترجیحی اضلاعات ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈبلیو ایچ او دنیا بھر سے پاکستان کے لیے مدد کی اپیل کر رہا ہے اور اس سلسلے میں ا?ٹھ کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر کی اپیل جاری کی گئی ہے تاکہ متاثرہ علاقوں میں جنوری سے پہلے مدد اور ادویات پہنچائی جا سکیں۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب ذدہ علاقوں میں ڈبلیو ایچ او نے تین سو سے زائد موبائل ہیلتھ ٹیمز تعینات کر دی ہیں جو گاو¿ں گاو¿ں جا کر خدمات مہیا کر رہی ہیں۔ اس سلسلے میں چھٹیاں منسوخ کر کے ھفتے میں سات دن کام جاری ہے۔ اس کے علاوہ لاکھوں ڈالرز کی ادویات بھی فراہم کی گئی ہیں اور دو ہزار ہیلتھ کیمپس بھی لگائے گئے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
انتظامی کونسل نے پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم کے نئے آرڈر کی منظوری دی

انتظامی کونسل نے پبلک ڈسٹری بیوشن سسٹم کے نئے آرڈر کی منظوری دی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا سے ہزاروں اموات کا خدشہ: ڈبلیو ایچ او
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا سے ہزاروں اموات کا خدشہ: ڈبلیو ایچ او

08 اکتوبر 2022
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(ملین لوگ ذیابطیس میں مبتلا)

28 دسمبر 2022
واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی
ادارتی

واقعہ معراج قدرت الٰہی کی عظیم نشانی

13 فروری 2023
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d