Daily Aftab
11 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

تھائی لینڈ کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ، 25 بچوں سمیت 34 ہلاک

by Online Desk
06 اکتوبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

مسلح شخص نے اپنے خاندان پر بھی فائرنگ کی جس کے بعد خود کو بھی گولی ماری
بنکاک:۶ اکتوبر (ایجنسیز) تھائی لینڈ کے ایک ڈے کیئر سینٹر پر ایک مسلح شخص نے حملہ کر کے کم از کم 34 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ جمعرات کو ملک کے جنوب مشرقی صوبے کے شہر نانگ بوا لام فو کے ایک ڈیر کیئر سینٹر میں مسلح شخص بندوق اور چاقو سمیت داخل ہوا اور وہاں موجود فائرنگ شروع کی۔ پولیس سربراہ کرنل جکاپٹ وجیتریتھیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے 34 افراد میں 23 بچے ہیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ مسلح شخص نے اپنے خاندان پر بھی فائرنگ کی جس کے بعد خود کو بھی گولی ماری۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حملہ آور کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ سابق پولیس اہلکار تھا۔ حملہ آور نے سب سے پہلے عملے کے چار ارکان کو نشانہ بنایا جن میں ایک حاملہ ٹیچر بھی شامل تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’شروع میں لوگوں کو ایسا لگا کہ جیسے آتش بازی ہو رہی ہے۔‘ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچوں کی لاشوں کو چادریں ڈال کر ڈھانپا گیا ہے اور ہر طرف خون نظر آ رہا ہے۔ قبل ازیں پولیس کا کہنا تھا کہ حملہ آور فرار ہو گیا ہے اور اس کو تلاش کیا جا رہا ہے تاہم بعدازاں اطلاع سامنے آئی کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی ہے۔ تھائی لینڈ ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں عوامی سطح پر اسلحہ رکھنے کی شرح کافی زیادہ ہے تاہم بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات بہت کم ہیں۔ سال 2020 میں ایک فوجی نے اراضی کے معاملے پر اشتعال میں آ کر 29 افراد کو ہلاک اور 57 کو زخمی کر دیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سونیا گاندھی ’بھارت جوڑو یاترا‘کے کرناٹک مرحلے میں شامل

سونیا گاندھی ’بھارت جوڑو یاترا‘کے کرناٹک مرحلے میں شامل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

تھائی لینڈ کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ، 25 بچوں سمیت 34 ہلاک
تازہ ترین خبریں

تھائی لینڈ کے ڈے کیئر سینٹر میں فائرنگ، 25 بچوں سمیت 34 ہلاک

06 اکتوبر 2022
ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی
تازہ ترین خبریں

ہندوستان شمسی توانائی کی پیداوار میں جاپان کو پیچھے چھوڑ کر تیسرا سب سے بڑا پروڈیوسر بن گیا۔ پرہلاد جوشی

31 جولائی 2025
سال بدلا ہے حال بھی بدلنے چاہئے: راہل
تازہ ترین خبریں

اندھی کا پھر گوتم اڈانی کی گرفتاری کا مطالبہ، کہا- ’اڈانی امریکی الزامات کو قبول نہیں کریں گے‘

27 نومبر 2024
بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر
تازہ ترین خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر 5.22 بلین ڈالر کم ہو کر 545.7 بلین ڈالر رہ گئے

23 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d