Daily Aftab
26 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

لیفٹیننٹ گورنر نے سیّد قمرالدین بخاری ؒ کے موقعہ پر زیروبرج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاراکے بیڑے کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

by Online Desk
08 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج صوفی بزرگ سیّد قمر الدین بخاری ؒ کے موقعہ پر عقیدت مندوں اور فن کاروں کو زیرو برج سے گاندربل تک لے جانے والی کشتیوں اور شکاراکے ایک بیڑے کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اُمید ظاہر کی کہ یہ موقعہ خیر سگالی اور بھائی چارے کے رِشتوں کو مزید مضبوط کرے گا۔ آئیے ہم اتحاد،ہم آہنگی او راَمن کے لئے کوشش کرنے کا عز م کریں۔اِس موقعہ کو دیکھنے کے لئے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ممتاز شہری زیرو برج پر جمع ہوئے جو سری نگر سے گاندربل تک آبی ٹرانسپورٹ کی بحالی کا بھی نشان ہے۔واضح رہے کہ سیّد قمر الدین بخاری ؒ کا عرس تین دہائیوں کے بعد منایا جارہا ہے

۔اِس موقعہ پر میئر ایس ایم سی جنید عظیم متو، ڈی ڈی سی چیئرپرسن گاندربل محترمہ نزہت اِشفاق ، چیئرمین جے اینڈ کے وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اَندرابی ، وائس چیئرپرسن جے اینڈ کے کے وِی آئی بی ڈاکٹر حنا شفیع بٹ ، سابق قانون ساز اشفاق جبار ، مذہبی رہنما اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ن صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے ، ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز ، ناظم سیاحت کشمیر ڈاکٹر غلام نبی ایتو ، سیکرٹری جموںوکشمیر سپورٹس کونسل محترمہ نزہت گل اور جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کے سینئر اَفسران بھی موجود تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )

جموں کشمیر 50ہزار کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیّد قمرالدین بخاری ؒ کے موقعہ پر زیروبرج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاراکے بیڑے کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے سیّد قمرالدین بخاری ؒ کے موقعہ پر زیروبرج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاراکے بیڑے کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

08 ستمبر 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d