Daily Aftab
16 اپریل ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہونے کی امید

by Online Desk
07 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

ہندوستان اور امریکہ مشکل وقت میں عالمی بہتری کیلئے شراکت داری کر سکتے ہیں: وزیر خزانہ
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ اگلے 20 سالوں میں عالمی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہو جائے گا۔ یہاں یو ایس چیمبر آف کامرس کی یو ایس انڈیا بزنس کونسل کے انڈیا آئیڈیاز سمٹ 2022 کا افتتاح کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اگلے 20 سال ہندوستانی معیشت کے سائز اور تنوع، دستیاب افرادی قوت اور ڈیجیٹل لین دین میں ترقی کے ذریعے کارفرما ہوں گے ۔ وہ اس بارے میں پر امید ہیں کہ عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہو سکتا ہے ۔” انہوں نے کہا کہ اس عمل میں ہندوستان اور امریکہ عالمی ترقی کے محرک بنیں گے ۔ دونوں ممالک اس مشکل وقت میں عالمی بہتری کے لیے شراکت داری کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے آٹھ سالوں میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی سمت میں اہم کام کیا گیا ہے ۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے مسائل اور چیلنجز کو سمجھتے ہیں اور ان پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں۔ جمہوریت پر یقین اسی طرح کے چیلنجز جیسے کہ معاشی، توانائی کی حفاظت، جاری تنازعات اور غیر یقینی ماحول سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے ۔اس دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ان کی ترجیحات میں روزگار، دولت کی منصفانہ تقسیم اور ہندوستان کو ترقی کی راہ پر آگے لے جانا شامل ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت اور خیالات کا تبادلہ پالیسیوں میں شامل کیا گیا ہے ۔وزیر خزانہ نے یقین دلایا کہ ڈیٹا پرائیویسی سے متعلق ایک نیا بل بہت جلد تیار کیا جا رہا ہے اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی وشنو اس پر سنجیدگی سے کام کر رہے ہیں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ہمیں شہر خاص کی ساکھ بحال کرنی ہے جسے کبھی کشمیر کے دل کی دھڑکن کہا جاتا تھا، ایل جی

جموں کشمیر میں فلم سازی کو فروغ دیا جارہا ہے ۔ لفٹیننٹ گورنر

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اصلاحات نے اعتماد پر مبنی ٹیکس نظام کو یقینی بنایا: سیتارمن
تازہ ترین خبریں

عالمی جی ڈی پی میں ہندوستان کا حصہ 30 فیصد ہونے کی امید

07 ستمبر 2022
پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی
تازہ ترین خبریں

پاکستان کے بلوچستان شہر میں زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

07 اکتوبر 2021
عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت
جموں و کشمیر

عصر حاضر کے ساتھ ہم آہنگ رہنا وقت کی اہم ضرورت

16 مئی 2022
افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ
تازہ ترین خبریں

افغانستان میں ہرات کی مسجد میں بھیانک دھماکہ

02 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d