Daily Aftab
24 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

القاعدہ کا یمن میں علیحدگی پسندوں پر حملہ، 27 ہلاک

by Online Desk
07 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جنگ زدہ ملک میں کئی ماہ سے جاری امن کو بڑا دھچکا لگا
صنعا: ۷ ستمبر (ایجنسیز) یمن کے شہر عدن میں القاعدہ کے حملے میں 21 علیحدگی پسند جنگجوو¿ں کے ساتھ ساتھ اور القاعدہ کی یمن برانچ کے 6 شدت پسند بھی ہلاک ہوگئے جس سے جنگ زدہ ملک میں کئی ماہ سے جاری امن کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ یمن کے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کو جزیرہ نما عرب کی القاعدہ (اے کیو اے پی) نے یمن کے جنوبی شہر ابین میں اقوام متحدہ کے سیکیورٹی بیلٹ گروپ کے زیر قبضہ ایک ٹھکانے پر حملہ کیا۔ یہ حملہ ا±س وقت کیا گیا جب جہادی گروپ نے چند دن قبل ہی 6 ماہ قبل ابین سے اغوا کیے گئے اقوام متحدہ کے ایک کارکن کی ویڈیو جاری کی۔ ایک سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ 2 سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تقریباً 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی میں ایک سیکیورٹی افسر سمیت 21 (سیکیورٹی بیلٹ) افسران اور القاعدہ کے 6 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ ستمبر 2014 میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے دارلحکومت صنعا پر قبضہ کے بعد سے یمن تتنازعات کی لپیٹ میں ہے، اس قبضے کے بعد سعودی عرب کی زیر قیادت افواج نے مقامی حکومت کی حمایت کے لیے یمن پر چڑھائی کردی تھی۔ جزیرہ نما عرب کی القاعدہ اور عسکریت پسند تنظیم داعش کے وفادار انتہا پسند ملک میں افراتفری کو پھیلا رہے ہیں۔ جنوبی یمن کی علیحدگی پسند فورس تصور کی جانے والی سیکیورٹی بیلٹ نے جہادیوں کے خلاف لڑائی میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے جس نے انہیں قصبوں سے دیہی علاقوں کی جانب پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا تھا۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے جب حوثی اور برطرف حکومت کی حمایت کرنے والی فورسز کے درمیان جنگ بندی جاری ہے۔ یاد رہے 1990 میں شمالی اور جنوبی یمن کا اتحاد عمل میں آیا تھا جس کے بعد شمالی اور جنوبی یمن تقسیم ہوگئے تھے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
File

شوپیاں میں دو ہابرڈ جنگجو اسلحہ وگولہ بارود سمیت گرفتار

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

القاعدہ کا یمن میں علیحدگی پسندوں پر حملہ، 27 ہلاک
تازہ ترین خبریں

القاعدہ کا یمن میں علیحدگی پسندوں پر حملہ، 27 ہلاک

07 ستمبر 2022
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
جے کے بنک کی عوامی رسائی مہم میں تیزی
جموں و کشمیر

بینک جلد ہی خصوصیت سے بھرپور موبائل بینکنگ متعارف کرائے گا

01 جولائی 2023
نتن گڈکری نے آسام میں 1450 کروڑ روپے کے چار پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
تازہ ترین خبریں

ہندوستان ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے عالمی منڈی پر قبضہ کر سکتا ہے۔ نتن گڈکری

10 ستمبر 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d