Daily Aftab
26 اگست ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

کسانوں کی شکایات کا ازالہ اَفسران کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے۔اَتل ڈولو

by Online Desk
06 ستمبر 2022
A A
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

کسانوں کو توسیعی خدمات فراہم کریں۔ اَتل ڈولو کی اَفسران کو ہدایت
ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوار اَتل ڈولو نے زور دیتے ہوئے کہا کہ شکایات کا اَزالہ اَفسران کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے۔اُنہوں نے آج ا ے پی ڈی کے اَفسران کو جموںوکشمیر کے کسانوں کو مضبوط توسیعی خدمات فراہم کرنے کی ہدایت دی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے یہ ہدایات کشمیر اور جموں صوبوں کے ضلع وار توسیعی منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے دو الگ الگ میٹنگوں کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔دونوں صوبوں کی میٹنگوں میں سیکرٹری محکمہ زراعت، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ ، ایگری کلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹر جنرل ، کمانڈ ائیریا ڈیولپمنٹ ، کشمیر / جموں سمیت تمام ضلعی اَفسران ، ڈائریکٹر جنرل پلاننگ اے پی اینڈ ایف ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ ،ڈائریکٹر فائنانس اے پی اینڈ ایف ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ ، ڈائریکٹر سری کلچر جے اینڈ کے ، ایم ڈی کیڈول ، ڈائریکٹر زراعت کشمیر / جموں کے ساتھ تمام ضلعی اَفسران نے شرکت کی۔اَتل ڈولو نے میٹنگوں کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی شکایات کا ازالہ اَفسران کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے اور اِس سلسلے میں توسیعی کارکنان کو فعال طور پر اَپنا کردار اَدا کرنا چاہیے۔ اُنہوں نے چیف ایگری کلچر اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ایکسٹینشن ورکرس فیلڈ میں سرگرم ہیں اور کسانوں کی شکایات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کارکن کسانوں کے پاس جاکر ان سے باقاعدگی سے ملاقات کریں اور ان کی شکایات کا فوری حل فراہم کریں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ زرعی پیداوارنے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ کھیتوں کا دورہ کر یں او رکسی بھی غیر سائنسی زراعت کے عمل کو دیکھیں اور کسانوں کو سائنسی اَنداز میں جدید تکنیکوں کو اَپنا نے کی ترغیب دیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کسانوں کو جدید زرعی طریقوں سے آگاہ کیا جائے جس سے زرعی پیداوار میں اِضافہ ہوتا ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ کسانو ں میں دیرپا زرعی آپریشنز اور کاشت کاری کے طریقوں کو فروغ دیا جانا چاہیے جس سے ماحولیات ، جانوروں اور اِنسانوں پر مثبت اَثرات مرتب ہوتے ہیں۔اُنہو ں اَفسران کو کسانوں میں ٹیکنالوجی پھیلانے کی مزید ہدایت دی او رکہا کہ زرعی پیداوار میں بہتری ٹیکنالوجی کے اِستعمال پر منحصر ہے ۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ تمام اَقدامات کسانوں کو تکنیکوں اور طریقوں کے بارے میں بروقت معلومات فراہم کرنے اور کھادوں اور کیمیکلز کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے اُٹھائے جائیں۔اَتل ڈولو نے مزید کہا کہ کسان برادری کو مختلف سکیموں جیسے سی ایس ایس ، کیپکس ، پی ایم کسان ، حکومت کی طرف سے شروع کی گئی سینٹرل سیکٹر سکیموں سے آگاہ کیا جانا چاہیے۔اُنہوں نے انہیں پی ایم کسان میں ان اہل کسانوں کو بھی شامل کرنے کی ہدایت دی جو پیچھے رہ گئے ہیں۔اُنہوں نے سری کلچر سیکٹر کے کشمیر او رجموں صوبوں کے ضلع وار توسیعی منصوبوں کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے جموںوکشمیر صوبوں کے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ اِس شعبے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کریں۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
سیکرٹری سیاحت نے پی ایم ڈی پی اور کیپکس پروجیکٹوں کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا

سیکرٹری سیاحت نے پی ایم ڈی پی اور کیپکس پروجیکٹوں کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

کسانوں کی شکایات کا ازالہ اَفسران کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے۔اَتل ڈولو
تازہ ترین خبریں

کسانوں کی شکایات کا ازالہ اَفسران کی اوّلین ترجیح ہونی چاہیے۔اَتل ڈولو

06 ستمبر 2022
دہی کے حیرت انگیز فوائد
صحت

دہی کے حیرت انگیز فوائد

01 مئی 2024
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔
تازہ ترین خبریں

وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈی کے مرگ میں نئے سائنس بلاک کا افتتاح کیا اور پیرنٹس-ٹیچرز میٹنگ میں شرکت کی۔

09 اگست 2025
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا
تازہ ترین خبریں

ہماری توجہ تعلیم کو آزاد تحقیق کی نشو نما کے لئے ایک طاقتور ذریعہ بنانے پر ہے: منوج سنہا

15 جون 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d