ADVERTISEMENT
جموں کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصرالاسلام نے کہا ہے کہ وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سنیچروار کی شام رمضان کا چاند نظر آگیا
رمضان کا پہلا روزہ کل یعنی اتوار سے ہوگا۔ادھر پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھی رمضان کا چاند نظر آنے کی خبریں موصول ہوئی ہے
ADVERTISEMENT