Daily Aftab
17 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

by Online Desk
16 مئی 2025
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

سری نگر میں متعدد عوامی وفود و اَفراد سے ملاقات کی
وزیر برائے صحت و طبی تعلیم، سماجی بہبود اور تعلیم سکینہ اِیتو نے آج وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے عوامی رابطہ پروگرام ’’رابطہ‘‘کے تحت سول سیکرٹریٹ سری نگر میں متعدد عوامی وفود اور اَفراد سے ملاقات کی۔وزیر موصوفہ نے آ ئے ہوئے وفود کی طرف اُٹھائے گئے مختلف عوامی شکایات اور ترقیاتی مسائل کو بغور سُنا۔مختلف اَضلاع اور حلقہ جات سے تعلق رکھنے والے اِن فود نے سڑک رابطے ، صحت سہولیات ، واٹر سپلائی اور سماجی بہبود کی سکیموں سے متعلق مسائل وزیر موصوفہ کو گوش گزار کئے اور ان کے بروقت اَزالے کا مطالبہ کیا۔سکینہ اِیتو نے عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ’’رابطہ‘‘ ہماری حکومت کی عوامی فلاح و بہبود اور جوابدہ طرز ِحکمرانی کے لئے مسلسل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایسے عوامی رابطہ پروگرام حکومت اور عوام کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لئے نہایت اہم ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ پروگرام عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں جہاں وہ اَپنے حقیقی مسائل حکومت کے سامنے رکھ سکتے ہیں۔اُنہوں نے عوامی فلاح و بہبود کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت میں عوام کی آواز سنی جا رہی ہے اور اُن پر عمل کیا جا رہا ہے۔سکینہ اِیتو نے وفود کو یقین دِلایا کہ ان کے حقیقی مسائل کو فوری طور پر متعلقہ حکام کے ساتھ اُٹھا کر حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔دریں اثنا، رُکن قانون ساز اسمبلی پانپور جسٹس (ریٹائرڈ) حسنین مسعودی نے بھی وزیر موصوفہ سے ملاقات کی اور اَپنے حلقہ پانپور سے متعلق مختلف عوامی مسائل سے اُنہیں آگاہ کیا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

شیلندر کمار نے پونچھ میں گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات کی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو
جموں و کشمیر

’رابطہ ‘عوامی فلاح و بہبوداورجوابدہ حکمرانی کیلئے حکومت کے مسلسل عزم کا عکاس ہے۔ سکینہ اِیتو

16 مئی 2025
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
آزادی کا امرت مہوتسو ملک کے عوام کے نام وقف
تازہ ترین خبریں

صدر  مرمو نےپریزیڈنٹکے اسٹینڈرڈ اینڈ کلر اور انڈین نیوی کریسٹ کے نئے ڈیزائن کو منظوری دی

05 دسمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d