Daily Aftab
20 جون ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے سیاسی جماعتوں اور الیکشن لڑنے والے اُمید واروں کےتربیتی و اِستفسار ی سیشن کی صدارت کی

by Online Desk
10 ستمبر 2024
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

شرکا¿ کو الیکشن لڑنے والے اُمیدواروں کی سہولیت کیلئے الیکشن کمیشن کی ایپلی کیشنز سی۔ ویجل ایپ اور سہولیت اُمیدوار ایپ کے بارے میں آگاہ کیا گیا
سری نگر/10ستمبر2024ئ
ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر( ڈِی اِی او) سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے آج سیاسی جماعتوں اور اُمیدواروں کی اجازت ناموں اور آن لائن درخواستوں کے بارے میں تربیتی اور اِستفساری سیشن کی صدارت کی۔اِس موقعہ پرڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر نے شرکا¿ کو آن لائن موڈکے ذریعے اِنتخابی سرگرمیوں کی اِجازت حاصل کرنے کے مناسب طریقہ¿ کار کے بارے میں آگاہ کیا۔اُنہوں نے سیاسی شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ اِجلاسوں، ریلیوں یا اِجتماعی پروگراموں کے اِنعقاد کی منصوبہ بندی کرنے سے پہلے اِجازت حاصل کریں۔ضلع اِنتظامیہ سری نگر نے چیف پلاننگ آفیسر کو نوڈل آفیسر نامزد کیا ہے تاکہ اِنتخابی مہم کے لئے اُمیدواروں کو اِنتخابی مہم کی اِجازت حاصل کرنے میں سہولیت فراہم کی جاسکے۔اِس موقعہ پرسیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو بتایا گیا کہ اِنتخابی مہم کے لئے سرگرمیاں انجام دینے کی اِجازت ”پہلے آئیں پہلے پائیں“کے اصول پر دی جائے گی۔سیاسی جماعتوں اور اُمیدواروں کو الیکشن کمیشن کے رہنما خطوط اورماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی تعمیل کرنے کے لئے ان کی ذمہ داریوں کے بارے میں حساس بنایا گیا ۔مزید برآں، شرکا¿کو الیکشن کمیشن آف اِنڈیا کی ایپلی کیشنز کے بارے میں روشناس کیا گیا جن تک وہ رَسائی حاصل کرسکتے ہیں اور اِجازت کے لئے سی۔ ویجل ایپ ، سہولیت اُمیدوار ایپ وغیرہ پر درخواست دے سکتے ہیں۔ سویدھا اُمیدوار ایپ اُمیدواروں کو انتخابی مہم کے لئے ضروری اجازتوں کی فہرست دیکھنے ، ان کی اجازت کی درخواست کی حیثیت کو پتہ لگانے اور اجازت فارم ڈاو¿ن لوڈ کرنے اور اسے آن لائن جمع کرنے میں مدد کرتی ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
چینی بحری جہاز فوجی مشقوں سے قبل بحیرہ جاپان میں داخل ہوئے

چینی بحری جہاز فوجی مشقوں سے قبل بحیرہ جاپان میں داخل ہوئے

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے سیاسی جماعتوں اور الیکشن لڑنے والے اُمید واروں کےتربیتی و اِستفسار ی سیشن کی صدارت کی
جموں و کشمیر

ڈِسٹرکٹ الیکشن آفیسر سری نگر نے سیاسی جماعتوں اور الیکشن لڑنے والے اُمید واروں کےتربیتی و اِستفسار ی سیشن کی صدارت کی

10 ستمبر 2024
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
کشمیری برآمداتی سیکٹر کیلئے بڑی پیش رفت،جموں و کشمیر میں بسوہلی پشمینہ کو جی آئی ٹیگ ملا
ادارتی

(کشمیری دستکاری مصنوعات اور دستکاروں کی حالت)

09 اگست 2024
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(بچہ مزدوری کا رحجان تشویشناک حد تک بڑھنے لگاہے )

08 ستمبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d