Daily Aftab
28 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سرینگر میں جموں کشمیر پولیس کی جانب سے 2 اکتوبر کو رن فار پیس میراتھن کا اہتمام

by Online Desk
11 ستمبر 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

متعدد جگہوں پر رجسٹریشن کاونٹرس قائم ،رجسٹریشن 30ستمبر تک ہوگی
سرینگر/ جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے سوک ایکشن پروگرام کے تحت 2 اکتوبر 2023 کو ضلع سرینگر میں” رن فار پیس”میراتھن کا انعقاد ہورہا ہے۔ میراتھن میں حصہ لینے کیلئے کئی مقامات پر رجسٹریشن کاونٹرس قائم کیےجارہے ہیں۔ ندائے نیوز نیٹ ورک کے مطابق ضلع سرینگر میں 2 اکتوبر کو جموں وکشمیر پولیس کے زیر اہتمام میراتھن دوڑ کا انعقاد ہو رہا ہے۔تقریب کا انعقاد پولیس گالف کورس لیک ویو انوائرمینٹل ٹرینگ پارک بلیوارڈروڈ سرینگر میں کیا جائے گا۔اس حوالے سے سرینگر اور جموں میں کئی مقامات پر میراتھن میں حصہ لینے کیلئے رجسٹریشن کاونٹرایس قائم کئے جارہے ہیں۔پولیس میڈیا سنیٹر کے مطابق میراتھن میں حصہ لینے کیلئے سرینگر میں انڈور اسٹیڈیم، سرینگر لات گھاٹ نمبر -21، گنڈون اسپورٹس سینٹر راجباغ، کشمیر یونیورسٹی ، نہر و پارک گھاٹ نمبر : 16 اور سری نگر پولیس پبلک اسکول بمنہ میں کاونٹرایس قائم کئے گئے ہیں ۔ادھر جموں میں بھی اس حوالے سے رجسٹریشن کے کاونٹرس گلشن گراو¿نڈ جموں ، ایم اے سٹیڈیم جموںاور جموں یونیورسٹی میں قائم کئے جارہے ہیں ۔میراتھن میں حصہ لینے والے افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 10 ستمبر سے 30 ستمبر 2023 تک ان کاونٹروں پر رجسٹریشن کرائیں ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

اسی بارے میں

دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے آئی آئی ٹی جموں میں نارتھ ٹیک سمپوزیم 2023 میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے آئی آئی ٹی جموں میں نارتھ ٹیک سمپوزیم 2023 میں شرکت کی

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

سرینگر میں جموں کشمیر پولیس کی جانب سے 2 اکتوبر کو رن فار پیس میراتھن کا اہتمام
جموں و کشمیر

سرینگر میں جموں کشمیر پولیس کی جانب سے 2 اکتوبر کو رن فار پیس میراتھن کا اہتمام

11 ستمبر 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
 بھارت اور یورپی یونین  کے بیچ  سٹریٹیجک  شراکت داری’ نامیاتی  و  قدرتی ہے۔ مودی
تازہ ترین خبریں

 آئندہ  روزگار میلہ 26؍ اپریل  کو وزیر اعظم  مودی 51,000 سے زیادہ تقرری خط تقسیم کریں گے

25 اپریل 2025
بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان 20جنوری تک متوقع
تازہ ترین خبریں

بورڈ نے 10سے12جماعت کے امتحانات ملتوی کردئے28فروری کو لیے جانے والے امتحانات میں شریک طلبہ کو کافی پریشانی ہوئی

28 فروری 2025
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d