Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

پونچھ حملہ: فوجی گاڑی پر حملے کے لئے سٹیل کوٹڈ گولیاں اور آئی ای ڈیز کا استعمال کیا گیا/ دلباغ سنگھ

by Online Desk
28 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

جموں، 28 اپریل (یو این آئی) جموں و کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ پونچھ کے بھاٹا دوریاں علاقے میں 21 اپریل کو فوجی گاڑی پر ہونے والے حملے میں سٹیل کوٹڈ گولیوں اور آئی ای ڈیز کا استعمال کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ نقصان کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے حملے مقامی حمایت کے بغیر انجام نہیں دئے جاسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس حملے میں تین سے پانچ ملی ٹنٹ ملوث ہوسکتے ہیں جبکہ راجوری – پونچھ علاقے میں 9 سے 12 ملی ٹنٹ سرگرم ہوسکتے ہیں۔موصوف پولیس سربراہ نے ان باتوں کا اظہار جمعے کے روز راجوری کے درہل علاقے میں تلاشی آپریشن کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘پونچھ میں ہوئے حملے جیسے حملے مقامی سپورٹ کے بغیر ممکن نہیں ہوتے ہیں ملی ٹنٹوں کو ایک جگہ پناہ دی گئی، ساز و سامان فراہم کیا گیا اور ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ فراہم کیا گیا’۔ان کا کہنا تھا: ‘حملہ آوروں نے علاقے کی اچھی طرح سے چھان بین کی تھی اور بارشوں کے باوجود فوجی گاڑی پر حملہ کرنے میں کامیاب ہوگئے، یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں گاڑی کی رفتار بھی صفر کے برابر ہوتی ہے اور گھات لگا کر حملہ کرنے کا بھی اچھا موقع ہے’۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ اس حملے میں تین سے پانچ ملی ٹنٹ ملوث ہوسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ پونچھ – راجوری علاقے میں نو سے بارہ ملی ٹنٹ سرگرم ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فوجی گاڑی کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانے کے لئے سٹیل کوٹڈ گولیوں اور آئی ای ڈیز کا استعمال کیا گیا اور یہ حملہ جنگل کے قریب انجام دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ حملہ انجام دینے کے لئے قدرتی کمین گاہ کا استعمال کیا گیا۔ایک سوال کے جواب میں پولیس چیف نے کہا کہ نثار احمد ساکن گرسائی پہلے ہی پولیس کے مشکوک لسٹ میں تھا۔انہوں نے کہا: ‘نثار سال1990 سے جنگجو اعانت کار کی حیثیت سے سرگرم تھا اس کو پہلے بھی پوچھ تاچھ کے لئے کئی بار اٹھایا گیا’۔ان کا کہنا تھا: ‘اس بار بھی شواہد کی تصدیق کے بعد، اس کو پونچھ حملے میں جنگجوﺅں کو منطقی اور دیگر سپورٹ فراہم کرنے میں ملوث پایا گیا اور اس کے علاوہ نثار کی فیملی بھی جنگجوﺅں کو سپورٹ فراہم کرنے میں ملوث پائی گئی’۔دلباغ سنگھ نے کہا کہ ہتھیار، گرینیڈ، نقدی رقم ڈرون کے ذریعے ڈالے گئے اور ہم اس جگہ کی نشاندہی کر رہے ہیں جہاں یہ ساز و سامان ڈالا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اب تک نصف درجن کے قریب گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں ہیں جن میں خاص طور پر وہ لوگ شامل ہیں جو حملہ آوروں کو ساز وسامان اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے میں ملوث ہیں۔یو این آئی

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
ایران کیساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں: امریکی وزیر دفاع

امریکہ نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

عسکریت پسندوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے جموں کشمیر پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیاں متحرک / دلباغ سنگھ
جموں و کشمیر

پونچھ حملہ: فوجی گاڑی پر حملے کے لئے سٹیل کوٹڈ گولیاں اور آئی ای ڈیز کا استعمال کیا گیا/ دلباغ سنگھ

28 اپریل 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
مہاراشٹر میں اومیکرون متاثرہ مریض کی حالت مستحکم
تازہ ترین خبریں

ملک میںاومیکرون کے 213 معاملے

22 دسمبر 2021
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d