Daily Aftab
5 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

امریکہ نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا

by Online Desk
28 اپریل 2023
A A
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

واشنگٹن۔28؍ اپریل/  امریکہ نے جمعرات کو پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی( کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننا چاہیے۔پاکستان میں محکمہ خارجہ کی انچارج، الزبتھ ہورسٹ نے دہشت گردی سے ہزاروں جانوں کے ضیاع اور متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "انخلاء کے بعد اس سلسلے میں پاکستان اور امریکہ کا تعاون جاری ہے۔ہورسٹ نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے کہ طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے کیونکہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔محکمہ خارجہ  کی اہلکار نے کہا کہ دونوں ممالک علاقائی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات پر مل کر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران سیکیورٹی تعلقات میں بہتری آئی ہے، انسداد دہشت گردی کے ورکنگ گروپ کی ملاقات بھی ہوئی جبکہ اس دوران درمیانی سطح کے دفاعی مذاکرات بھی ہوئے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے ساتھ پاکستان کے معاہدے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ہورسٹ نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ واشنگٹن میں مقیم قرض دہندہ کی طرف سے مطلوبہ اصلاحات کو نافذ کرے۔دونوں فریق اس معاہدے پر دستخط کرنے سے پہلے جنوری کے آخر سے متعدد شرائط پر اتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے سخت بات چیت میں مصروف ہیں جس میں دوست ممالک سے بیرونی مالی اعانت بھی شامل ہے۔ہورسٹ نے کہا، "پاکستان اور آئی ایم ایف نے جن اصلاحات پر اتفاق کیا ہے وہ آسان نہیں ہے، لیکن یہ بہت اہم ہے کہ پاکستان ملک کو دوبارہ مالیاتی بنیادوں پر واپس لانے، مزید قرضوں میں جانے سے بچنے اور پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے کے لیے یہ اقدامات کرے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کو پاکستان کی معاشی حالت پر تشویش ہے، اس نے بحران زدہ ملک کی مدد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات ایک دوسرے اور دنیا کے لئے سود مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت نو ارب سے زائد ہے اور اس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری، موسمیاتی تبدیلی، سلامتی اور علاقائی سلامتی سمیت متعدد شعبوں میں قریبی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے ہورسٹ نے کہا کہ اس سلسلے میں پاکستان امریکہ گرین الائنس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading...

یہ بھی پڑھیے

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

اسی بارے میں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد
بین اقوامی

ڈبلن میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے گاندھی جینتی کی تقریب منعقد

02 اکتوبر 2025
 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
تازہ ترین خبریں

 بھارتی ایلچی نے بھوٹان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی

01 اکتوبر 2025
 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارتنے آرمینیا کے ساتھ دیرینہ دوستی کے عزم کا اعادہ کیا

01 اکتوبر 2025
اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا
بین اقوامی

اسرائیل کے نئے قونصل جنرل نے یرغمالیوں کی بازیابی کی کوششوں میںہندوستان کی حمایت کے لیے اظہار تشکر کیا

01 اکتوبر 2025
بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا
تازہ ترین خبریں

بھوٹان نے  سلامتی کونسل میں ہندوستان  کی شمولیت کا مطالبہ  کیا

27 ستمبر 2025
 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن
بین اقوامی

 بھارت وزیراعظم  مودیکی قیادت میں سب سے زیادہ اقتصادی ترقی کی شرح کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پوتن

27 ستمبر 2025
 وزارت اور محکمہ کو پی ایل آئی کے مستفیدین کے ساتھ باقاعدہ مشاورت  منعقد کرنی چاہئیں۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

بھارت امریکہ کے ساتھ توانائی کی مضبوط تجارت کا خواہاں۔ پیوش گوئل

24 ستمبر 2025
Next Post
تائیوان کے علیحدگی پسندوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا:چین

چینی صدر کساد بازاری سےبچنے کیلئے نئی پالیسی وضع کرنے کی ضرورت

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

ایران کیساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں: امریکی وزیر دفاع
بین اقوامی

امریکہ نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے دہشت گردانہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا

28 اپریل 2023
زینہ پورہ شوپیان میں شہری کو ہتھیاروں سمیت گرفتار کر لیا گیا
جموں و کشمیر

گاندربل میں دو بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

01 نومبر 2022
(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)
ادارتی

(آیوش طریقہ علاج کی عوام میں مقبولیت)

12 فروری 2024
نئی دہلی سے آن لائن دھوکہ دہی میں ملوث02 نائجیرین جعلساز گرفتار
ادارتی

(آن لائین فراڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے کے واقعات)

24 جنوری 2024
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d