ADVERTISEMENT
وادی کشمیر میں کے حوالے سے ایک سوسے زائد مریضوں کی جانچ کی گئی ہے جن میں سے 47افراد میں یہ وائرس پایا گیا ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی فلو تیزی سے بڑھ رہاہے ۔ جبکہ امراض چھاتی ہسپتال کے ڈاکٹر نوید نے کہا ہے کہ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ موسمی فلو کی طرح ہے ۔
ADVERTISEMENT