ADVERTISEMENT
ڈویژنل کمشنر نے یاترا کےلئے انتظامات کے حوالے سے جائزہ میٹنگ طلب کی
سرینگر/امرناتھ یاتھرا کےلئے صوبائی کمشنر نے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں یاترا کےلئے سرکاری سطح پر کئے جارہے اقدامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے یاتریوں کے ٹھہرنے کی جگہوں پر بنیادی سہولیات جیسے بجلی ، پانی اور بیت الخلاﺅں کی سہولیت کو یقینی بنانے کی ہدایت دی جبکہ انہوں نے یاترا کےلئے کئے گئے حفاظتی اقدامات کے بارے میں بھی میٹنگ میں جانکاری حاصل کی۔
ADVERTISEMENT












