Daily Aftab
18 جولائی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

بھارت  ۔اسرائیل دوستی۔۔ صنعتی تحقیق  اور ترقیاتی تعاون  کے ایک نئے دور کا آغاز

by Online Desk
04 مئی 2023
A A
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT


 نئی دلی/۔بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائنس اور ٹکنالوجی  میں تعاون   کے ایک یادگار سنگ میل کے طورپر  جمہوریہ بھار ت کی سائنس اور ٹکنالوجی کی وزارت  کی سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل  )سی ایس آئی آر )اور اسرائیل کی وزارت دفاع   کی دفاعی تحقیق وترقی کی ڈائریکٹوریٹ ) ڈی ڈی آر اینڈ ڈی (  کے درمیان صنعتی تحقیق   اورترقیاتی تعاون کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں۔سی ایس آئی آر کے ڈی جی  ڈاکٹر این کلائی سلیوی اور ڈی ایس آئی آر کے  سکریٹری  نے حکومت ہند کی سائنس اور ٹکنالوجی اور  زمینی سائنس کے محترم وزیر مملکت (آزادانہ چارج ( اور سی ایس آئی آرسوسائٹی کے نائب صد ر کا اس میٹنگ میں شرکت کرنے اور  سی ایس آئی آر کے لئے مسلسل تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے   اہم شخصیات کا خیر مقدم کیا اور سی ایس آئی آر  کا ایک جائزہ  پیش کیا اور  ایرو اسپیس  ، حفظان صحت ، توانائی وغیر ہ میں  ڈی ڈی آر اینڈ ڈی   کے ساتھ جاری اشتراک   اور تحقیق سے متعلق  تفصیلات  پیش کیں۔انہوں نے ڈی ڈی آر اینڈ ڈی   کے ساتھ سی ایس آئی آر کے ترجیحی موضوعات  میں  ساجھیدار ی   اور مصنوعی ذہانت  ،کوانٹم  اور سیمی کنڈکٹرس  اور سنتھیٹک بائیولوجی وغیرہ  جیسے اعلیٰ ٹکنالوجی کے شعبوںمیں اشتراک میں اضافہ کرنے پر  زور دیا۔سی ایس آئی آراور اپنی ٹیم  کی تعاون کی کوششوں   کا اعتراف کرتے ہوئے ڈی ڈی آر اینڈ ڈی کے سربراہ  ڈاکٹر ڈینیل گولڈ نے   اس امید کا اظہار کیا کہ سی ایس آئی آر – ڈی ڈی آر اینڈ ڈی  کا تعاون دونوںملکوں کی فلاح وبہبود کے لئے  مفید ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈی ڈی آر اینڈ ڈی   نہ صرف  تحقیق اورترقی کے اداروں کے ساتھ اشتراک کا خیر مقدم کرتا ہے بلکہ  دونوں فریقوں کے اسٹارٹ اپس  اور  کمپنیوں   وغیر ہ کےساتھ  اشتراک   کا خیر مقدم کرتا ہے۔ انہوں نے   اے آئی اور فوٹو نکس   میں   اسرائیل کی قوت  سے متعلق  تفصیلات پیش کیں اور  اعلیٰ ٹکنالوجی کے شعبوںمیں   سی ایس آئی آر کے ساتھ تعاون کا خیر مقدم کیا  جوایک بہترمستقبل کے قیام کے لئے راہ ہموار کرے گا۔بھارت – اسرائیل کے درمیان کامیاب سفارتی تعلقات   کی تین دہائیاں مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے بھارت میں اسرائیل کے سفیر جناب ناؤر گیلون   نے  اس بات  پر زوردیا کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان دوستانہ تعلقا ت  2018  میں  دونوں ملکوں کے  وزرائے اعظم کے دوروں کے بعد  کلیدی ساجھیداری میں بدل چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سی ایس آئی آر – ڈی ڈی آر اینڈ ڈی کے درمیان تعاون  بھارت اسرائیل تعلقات میں ایک اور سنگ میل کا اضافہ کرے گا۔ڈاکٹر این کلائی سیلوی   اور ڈاکٹر ڈینیل گولڈ نے  حکومت ہند  کے سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر اور سی ایس آئی آر سوسائٹی کے نائب صدر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی موجودگی میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے ۔      

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

اسی بارے میں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ
تازہ ترین خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

11 دسمبر 2025
 نتن گڈکری نے ناگالینڈ میں قومی شاہراہ کے 29 پروجیکٹوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

11 دسمبر 2025
 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبریں

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

11 دسمبر 2025
افریقہ، الیکٹرک  وہیکل  جیسے شعبوں کے لیے  اہم معدنیات کی ہندوستان کی ضرورت کو پورا کر سکتا  ہے۔ یوش گوئل
تازہ ترین خبریں

 نیسٹ02-بلڈنگ اور  کسٹم سہولت مرکز بھارت کی ایکسپورٹ ترقی کو فروغ دیں گے۔ پیوش گوئل

11 دسمبر 2025
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
تازہ ترین خبریں

 لیفٹیننٹ گورنرسنہا نے جموں میں دہشت گردی کے متاثرین کے رشتہ داروںکو تقرری خط سونپے

11 دسمبر 2025
حد بندی کمیشن کی رپورٹ بی جے پی کیلئے فائدہ ، زیر حراست صحافیوں کی جلد رہائی عمل میں لائی جائے / محبوبہ مفتی
تازہ ترین خبریں

جموں میں صحافی کا گھر منہدم، پی ڈی پی صدر نے این سی حکومت کو نشانہ بنایا

28 نومبر 2025
ہندوپاک جنگ بندی :وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا
تازہ ترین خبریں

بلڈوزر کارروائیاں عوامی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

28 نومبر 2025
روس یوکرین امن مذاکرات میں بھارت، چین، برازیل ثالث کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پوتن
تازہ ترین خبریں

پوتن کا دورہ بھارت: روس کی جنگی کوششوں اور عالمی سفارتکاری میں تبدیلیوں میں بھارت کی شراکت

28 نومبر 2025
گزشتہ 8 سالوں میں کی گئی ساختی اصلاحات سے بھارت کو دنیا کی تین اعلیٰ معیشتوں میں شامل ہونے میں مدد ملے گی۔ پیوش گوئل
تازہ ترین خبریں

ہندوستان مضبوط آر اینڈ ڈی فریم ورک پر توجہ مرکوز کرے گا

28 نومبر 2025
Next Post
اے ڈی جی پی  وجے کمارکشمیر کا اونتی پورہ کا دورہ سیکورٹی اور  امن و امان کے حالات کا جائزہ لیا

کریری بارہ مولہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو مقامی ملی ٹینٹ مارے گئے: اے ڈی جی پی

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

بھارت  ۔اسرائیل دوستی۔۔ صنعتی تحقیق  اور ترقیاتی تعاون  کے ایک نئے دور کا آغاز
بین اقوامی

بھارت  ۔اسرائیل دوستی۔۔ صنعتی تحقیق  اور ترقیاتی تعاون  کے ایک نئے دور کا آغاز

04 مئی 2023
جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج
تازہ ترین خبریں

جموں میں حیدرپورہ ہلاکتوں کےخلاف محبوبہ مفتی کا احتجاج

17 نومبر 2021
موجودہ حالات میں نہ پاکستان ہم سے کچھ لے سکتا ہے اور نہ ہی ہم لے سکتے ہیں
تازہ ترین خبریں

خواجہ ثنااللہ کو 12ویں برسی پرڈاکٹر فاروق عبداللہ کا خراج عقےدت

24 نومبر 2021
پولیس کا اننت ناگ میں لشکر سے وابستہ جنگجو گرفتارکرنے کا دعویٰ،اسلحہ برآمد
تازہ ترین خبریں

ضمانت پر رہا ہونے والوںکو اب جی پی ایس سسٹم سے جوڑا جائے گا 

05 نومبر 2023
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d