Daily Aftab
28 اکتوبر ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

خےبرپختونخوا،کوہستان مےں سےری پٹن کے مقام پر گھر مےں آتشزدگی ،10افراد ہلا ک

by Online Desk
17 مارچ 2023
A A
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

پشاور ،17مارچ ( اے ےواےس) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں سیری پٹن کے مقام پر گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔لوئر کوہستان میں ریسکیو 1122 کے ترجمان فرمان علی نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ جمعہ کو علی الصبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لکڑی کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ا±س وقت تمام رہائشی سو رہے تھے۔مزید بتایا کہ آگ کے باعث گھر کی چھتیں گر گئیں اور رہائشی افراد ملبے تلے دب گئے، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 3 دیگر زخمی ہو گئے، فرمان علی نے مزید بتایا کہ رہائشیوں کے جاگنے سے پہلے ہی پورے گھر کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ جب ریسکیو کی کوششیں شروع کی گئیں تو اندھیرا تھا، جس کی وجہ سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔فرمان علی نے بتایا کہ تاہم تمام افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئیں جبکہ تین زخمی افراد کو سیری پٹن کے رول ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس واقعے میں 8 بھینسیں بھی ہلاک ہوگئیں، مقامی لوگوں نے بھی ریسکیو کی کوششوں میں حصہ لیا تھا۔خیال رہے کہ چند روز قبل کراچی کی شارع فیصل روڈ پر ایک کمرشل ہائی رائز عمارت میں بھی لگنے والی آگ کی وجہ کو بھی چیف فائر آفیسر اشتیاق احمد نے شارٹ سرکٹ قرار دیا تھا۔اسی طرح ایک ہفتہ قبل مٹھی کے علاقے عاقل میں ایک گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی تھی، جس نے تقریباً 36 کچے مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔اگرچہ کسی جانی نقصان نہیں ہوا تا تاہم تباہ کن آگ سے متاثرین کا تمام قیمتی سامان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا تھا۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

اسی بارے میں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
دفعہ370اور 35اے کی واپسی کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار
تازہ ترین خبریں

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

17 اکتوبر 2026
سرینگر تیز اب حملہ ، پولیس نے ایک ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ دائر کی
تازہ ترین خبریں

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

17 اکتوبر 2026
2دن بعددریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشانات سے نیچے وولر جھیل پھول گئی،حفاظتی اقدامات شروع
تازہ ترین خبریں

آئندہ کچھ دنوں تک خشک موسمی صورتحال کی پیشگوئی

17 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
جموں و کشمیر

جموں و کشمیر میں آئی ٹی آئیز کی جدید کاری کیلئے 475.41 کروڑ روپے منظور

17 اکتوبر 2026
 لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کے لیے 50 ایم بی بی ایس سیٹوں کی منظوری کے لیے  وزیراعظم مودی  اور  وزحر صح جے پی نڈا کا شکریہ ادا کیا
جموں و کشمیر

ہمیں اپنے بہادر سپاہیوں کی بہادری، لگن، قربانیوں اور بے لوث خدمات پر فخر:منوج سنہا

16 اکتوبر 2026
ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں کی اہم درگاہوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

16 اکتوبر 2026
(کورونا کی نہیں لہر پیدا ہونے کا کوئی امکان نہیں)
تازہ ترین خبریں

علاج میں انسانی ہمدردی اور طبی سہولیات کی یکساں فراہمی ضروری

15 اکتوبر 2026
وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ نے کیاوسطی کشمیرکے ضلع گاندربل میں 60 کروڑ روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

15 اکتوبر 2026
Next Post
ملک ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب

راہل گاندھی کو نہےں وزےراعظم مودی کو معافی مانگی چاہئے :ملک ارجن کھڑگے

اہم خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

دھونس، دباو ، ہراسانی اور مذہبی نابرابری جمہوری و آئینی اصولوں کے منافی/ڈاکٹر فاروق

سال 2022میںبٹہ مالو میں خاتون کا قتل معاملہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

نارواو بارہ مولہ میں بھیانک آگ
بین اقوامی

خےبرپختونخوا،کوہستان مےں سےری پٹن کے مقام پر گھر مےں آتشزدگی ،10افراد ہلا ک

17 مارچ 2023
بلیک مرر سیریز (Black Mirror)
تازہ ترین خبریں

بلیک مرر سیریز (Black Mirror)

17 اکتوبر 2026
وادی میں نئے سال کے پہلے روز زلزلہ
تازہ ترین خبریں

کشتواڑمیں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے

23 اکتوبر 2023
تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی
تازہ ترین خبریں

تبرک حسین کی لاش پاک حکام کے حوالے کر دی گئی

05 ستمبر 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d