ADVERTISEMENT
لی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے ممبئی میں کروڑوں روپے کا عالی شان اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔ اداکارہ رانی مکھرجی نے حال ہی میں ممبئی کے مہنگے علاقے خار میں ایک عالی شان اپارٹمنٹ خریدا ہے جس کی قیمت 7 کروڑ 12 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے، اس لگڑری اپارٹمنٹ میں بہت سی سہولیات موجود ہیں۔
ADVERTISEMENT