Daily Aftab
26 مئی ,2026
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار
  • Edition
    • اردو
    • English
Daily Aftab
ADVERTISEMENT

سمارٹ سٹی میں سمارٹ اقدامات کی ضرورت

by Online Desk
23 جولائی 2022
A A
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp
ADVERTISEMENT

بارشوں کے پانی کی نکاسی کےلئے ابھی تک سرکار کی جانب سے کوئی بھی کامیاب کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ وادی کشمیر میں ہفتہ کی صبح شدید بارشیں ہوئیں اگرچہ بارش کچھ وقفہ کے بعد رُک گئیں تاہم اس میں شدت ہونے کے نتیجے میں تمام سڑکیں زیر آب آئیں خاص کر شہر سرینگر کے قلب لالچوک کی اگر بات کی جائے تو لالچوک کی سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہوئیں۔ بارش کے پانی سے سڑکیں زیر آب ہونے کا معاملہ اگرچہ نیا نہیں ہے البتہ انتظامیہ میڈیا تنقید کے بعد یہ دعوے کرتی ہے کہ اس کےلئے معقول انتظامات کئے جاچکے ہیں لیکن متعلقہ حکام کے دعوے آج ایک بار پھر سراب ثابت ہوئے اور لالچوک کی سڑکوں پر اس قدر پانی جمع تھا کہ یہاں سے پیدل چلنا دور کی بات گاڑیوں میں بھی چلنا ناممکن بن گیا ۔ شدید بارش کے بعد لالچوک،گھنٹہ گھر ،ریگل چوک ،اولڈ کورٹ روڑ،بڈشاہ چوک اورجہانگیر چوک سمیت شہر کے متعددعلاقوںکی کئی سڑکیں، گلیاں اور بائی لین کیچڑوالے کے پانی میں ڈوب گئے۔لوگوں بالخصوص تاجروںنے کہاکہ جب وہ سنیچر کی صبح دکانات اوردیگرکاروباری مراکزکھولنے کیلئے لالچوک اورسیول لائنز کے دوسرے بازاروںمیں پہنچے توانہوںنے سڑکیں ،گلیاں اورچوراہے زیرآب دیکھے ،اوروہ آگے نہیں بڑھ سکے ۔انہوںنے کہاکہ ہفتے کی صبح محض دوبار تیز بارشیں ہونے کے بعدلالچوک اوردیگر نواحی علاقے سوئمنگ پول بن گئے ،کیونکہ پیدل چلنے والوں کیساتھ ساتھ ماٹر سائیکلوں ،اسکوٹروں ،اسکوٹیوں اورآٹو رکھشاﺅںمیں سفر کرنے والوں کے کپڑے اتنے گیلے ہوگئے کہ لگا،ان لوگوںنے کپڑوں سمیت نہالیاہے ۔لوگوںنے محکمہ یوای ای ڈی اور دیگر متعلقہ محکموں واداروںکی کارکردگی پرسوال اُٹھاتے ہوئے کہاکہ نہ جانے کب شہر کاڈرنیج سسٹم بہتر ہوگا۔بارشیں صرف وادی میں ہی نہیں ہوتی تاہم سرینگر اب سمارٹ سٹی میں شمار ہوتا ہے لیکن اس سمارٹ سٹی میں بارش کے بعد سڑکیں دریاﺅں میں تبدیل ہونا سمارٹ سٹی کی عکاس نہیں۔ اس لئے سرکار کو چاہئے کہ وہ سمارٹ مشنری نصب کرکے بوقت ضرورت پانی کے نکاسی کا نظام بہتر بنائیں ۔ اس جانب خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیوں کہ یہ مسئلہ کافی عرصے سے پیچدہ بنا ہوا ہے ۔ اس لئے سمارٹ اقدامات اُٹھانا لازمی بن گیا ہے ۔

ADVERTISEMENT

Like this:

Like Loading…

یہ بھی پڑھیے

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

اسی بارے میں

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(صاف ہوا کے عالمی دن پر فضا کو آلودگی سے بچانے کا عزم)

11 ستمبر 2025
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 205 پہنچ گئی
ادارتی

(سیلاب کی روک تھام کیلئے ندی نالوں کی ڈریجنگ)

25 اگست 2025
کشتواڑ میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی
ادارتی

(سانحہ کشتواڑ ،ہر آنکھ اشکبار ہر دل اُداس)

16 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

15 اگست 2025
مچھلیوں کی موت ،معاملہ تحقیقات طلب
ادارتی

(آزادی کا جشن اور ہماری ذمہ داریاں)

14 اگست 2025
(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

(یوم آزادی ،ہر گھر ترنگا اور ترنگا یاترا)

11 اگست 2025
کچرے سے پاک ہندوستان کیلئے عوامی تحریک
ادارتی

(سیاحت کے حوالے سے اقتصادی جائیزہ )

31 جولائی 2025
برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقام گلمرگ میں سیاحوں کا غیر معمولی رش
ادارتی

(بند پڑے صحت افزا مقامات دوبارہ کھولنے کی ضرورت)

29 جولائی 2025
صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق
ادارتی

صدر ہسپتال کا واقعہ قصوروارسزا کا مستحق

25 جولائی 2025
Next Post
سانبہ نونہال بہن بھائی سمیت3بچے اورایک خاتون لقمہ اجل

سانبہ نونہال بہن بھائی سمیت3بچے اورایک خاتون لقمہ اجل

اہم خبریں

 بھارت کی  خلائی معیشت اگلے 10 سالوں میں  45 بلین  ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔ جتیندر سنگھ

 ایتھنول  ملاوٹ والے ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں پر کوئی منفی اثر نہیں ہوا۔  گڈکری

 بھارت اور برازیل نے دفاعی صنعت میں تعاون اور صلاحیت سازی کے اقدامات کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

(موسم کا قہر ،متاثرین کی فوری باز آباد کاری )
ادارتی

سمارٹ سٹی میں سمارٹ اقدامات کی ضرورت

23 جولائی 2022
مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ
ادارتی

مرحوم ثناءاللہ بٹ صحافت کے اُفق پر ایک چمکتا ہوا تارہ

25 نومبر 2021
(ہاوسنگ فار آل سکیم کی عمل آوری میں تاخیر کیوں؟)
ادارتی

(فضائی آلودگی پھیلانے سے اجتناب لازمی)

14 اپریل 2022
(مالی استحکام کیلئے صنعتوں کا پھیلاﺅ لازمی قرار)
ادارتی

(وادی میں گھناونے جرایم کا ارتکاب)

09 مارچ 2022
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہار دینا
  • ہم سے رابطہ کریں

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

No Result
View All Result
  • ہوم پیج
  • تازہ خبر
  • جموں و کشمیر
  • قومی
  • بین اقوامی
  • تعلیم
  • ادارتی
  • کاروبار
  • کھیل
  • تفریح
  • صحت
  • آج کا اخبار

©2021 ڈیلی آفتاب | ڈیلی آفتاب بیرونی ویب سائٹس کے مواد کا ذمہ دار نہیں ہے۔

ہم کوکیز کو مواد اور اشتہارات کو ذاتی بنانے ، سوشل میڈیا کی خصوصیات فراہم کرنے اور اپنے ٹریفک کا تجزیہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

Discover more from Daily Aftab

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

%d